کراچی: بنت حوا کو اغوا کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

کلفٹن کے علاقے سے گاڑی میں سوا دو ملزمان نے ملازمت سے گھر جانے والی لڑکی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

سیالکوٹ: ٹیوشن پڑھنے گئی 7سالہ بچی کی لاش قریبی گھر سے برآمد

شبہ ہے کہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، ڈی پی او

معاون خصوصی شہزاد اکبر کا صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹس

آئی جی اسلام آباد کو واقعے کی ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کردی ہے، شہزاد اکبر

راجن پور: ڈاکوؤں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

ضلع راجن پور تین صوبوں پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے سنگم پر موجود ہے جہاں اغوا برائے تاوان کی وارداتیں بھی عام ہیں۔

موٹروے پولیس نے لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے لڑکی کو مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔

چین:32سال پہلے اغوا ہونے والا بیٹا والدین کو دوبارہ مل گیا

32 سال قبل اغوا ہونے والے بچے کی والدہ کو پولیس نے اس اچھی خبر سے 10 مئی کو آگاہ کیا، جب چین میں ’مدرز ڈے‘ منایا جاتا ہے۔

مفخر عدیل نے شہباز تتلہ کے قتل کا اعتراف کر لیا، 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم مفخرعدیل نے شہباز تتلہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے قتل کے بعد لاش کوتلف کیا، پولیس

تاوان کیلئے اغوا کیا گیا سات سالہ طالبعلم بازیاب

پشاور سٹی پولیس نے خاتون سمیت پانچ اغوا کار گرفتار کر لیے ہیں، ایس پی سٹی

کراچی: سرجانی ٹاؤن سے بچے کے بعد بچی اغوا، پولیس بازیابی میں ناکام

اورنگی ٹاؤن میں سرکاری اسپتال کے قریب سے پولیس نے نومولود بچوں کو اغوا کرنے والے گروہ کے کارندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز