کراچی: گرین لائن بس سروس کا افتتاح10 دسمبر کو ہوگا

اس سے قبل 25 دسمبر  کو منصوبے کے افتتاح کا اعلان کیا گیا تھا

پیٹرول سب سے سستا دیتے ہیں،مہنگائی سے عوام کی تکلیف کا احساس ہے،وزیراعظم

ہم نے بڑی غلطی کی، کامیاب پاکستان پروگرام 74سال پہلے شروع ہونا چاہیے تھا

وزیراعظم نےکراچی سرکلر ریلوے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا، اڑھائی سو ارب لاگت

کے سی آر ٹریک کی لمبائی تینتالیس کلومیٹر ہو گی اور33 اسٹیشنز تعمیر کیے جائیں گے

بچے نے ترک صدر سے پہلے فیتہ کاٹ کر محفل لوٹ لی

فیتہ کاٹنے کی تیاریاں ابھی جاری تھیں کہ ایک بچے نے مڑ کر طیب اردگان کی طرف دیکھا

تھری ڈی فولادی پل کا افتتاح “روبوٹ” نے کیا

پل کی افتتاحی تقریب میں ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔

سوات کا کڈنی اسپتال سرکاری نہیں جس کا نام تبدیل کر دیا گیا، مریم اورنگزیب

سوات میں نواز شریف کڈنی اسپتال کی تعمیر نجی عطیات کے ذریعے ہوئی تھی، رہنما مسلم لیگ ن

گوادر کے منصوبوں سے بلوچستان سمیت پورے ملک میں فائدہ ہو گا،وزیراعظم

بدقسمتی سے ماضی میں بلوچستان میں ترقیاتی کام نہیں ہوئے جس کی وجہ سے یہ یگر صوبوں سے بہت پیچھے رہ گیا۔

وزیر اعظم نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ پر 3 ارب 54 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔

پاک ایران سرحد: تیسری مارکیٹ کا باضابطہ افتتاح ہو گیا

افتتاحی تقریب میں وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال اور ایرانی وزیر برائے سڑک و شہری ترقی محمد اسلامی نے شرکت کی۔

ٹاپ اسٹوریز