طالبان سربراہ کے لیے نیا چیلنج
ملک میں چھٹی جماعت سے آگے لڑکیوں کی تعلیم معطل کرنے کا معاملہ مستقل نہیں بلکہ عارضی ہے، افغان وزیر داخلہ
امریکی انخلا سے طالبان کو 7.2 بلین ڈالرز کا اسلحہ ملا، بائیڈن انتطامیہ ذمہ دار قرار، رپورٹ
افغانستان میں باقی ماندہ سامان کی واپسی کا کوئی طریقہ کار موجود ہی نہیں ہے، واشنگٹن فرے بیکن کی تحقیقاتی رپورٹ
افغانستان کیخلاف ٹی 20 سیریز ، ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
3 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 25 مارچ، دوسرا 27 مارچ اور تیسرا 29 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
پاک افغان ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری
تینوں ٹی 20 میچز شارجہ کے گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔
اٹلی، غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، پاکستانیوں سمیت 58 افراد جاں بحق
کشتی میں سوار زیادہ تر افراد کا تعلق پاکستان، افغانستان اور صومالیہ سے تھا۔
پاکستان سے یومیہ 50 لاکھ ڈالرز کی اسمگلنگ، افغان حکومت کی لائف لائن قرار، تحقیقاتی رپورٹ
اقوام متحدہ افغانستان کو ایک ہفتے میں صرف چار کروڑ ڈالرز بطور امداد دیتا ہے جب کہ اس کی یومیہ ضرورت ایک سے ڈیڑھ کروڑ ڈالرز ہیں، دی بزنس اسٹینڈرڈ
پاکستان اور افغانستان نے دستخط کر دیئے
کنونشن سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، چیئرمین ایف بی آر
امید ہے وزیر اعظم آپریشن ضرب عضب جیسا فیصلہ کریں گے، خواجہ آصف
چن چن کے وہ بچے شہید کئے گئے جن کے والد سوات آپریشن میں حصہ لے رہے تھے، دہشت گردی کے بیج ہم نے خود بوئے، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب
بھتے کی کالز، آئی جی نے کریک ڈاؤن کیلئے افغانستان سے معاہدہ کرنیکی تجویز دیدی
حکومت نے ایسی فون کالز بلاک کرنے کے لیے موبائل ایپلی کیشن کے آپریٹر سے بھی رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، معظم جاہ انصاری کا میٹ دی پریس سے خطاب
افغانستان:شدیدسردی کےباعث175افرادجاں بحق
رواں موسم میں درجۂ حرارت منفی 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا