پاکستان کشمیر کے معاملے پر اپنی سفارتی مہم کو تیز کرے، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی نے مزید کہا کہ افغانستان میں امن قائم ہونا پاکستان کی بڑی کامیابی ہو گی۔

عمران خان اور جنرل باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقاتیں

امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کے قوی امکانات دکھائی دے رہے ہیں۔

‘افغانستان میں امن عمل کیلئے پاکستان سمیت دیگر ممالک کا اہم کردار ہے‘

 پاکستان نے جس طرح سے مہاجرین کا خیرمقدم کیا وہ ناقابل فراموش ہے، فلپس گرانڈی

افغان مہاجرین: بین الاقوامی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہو گی

17 اور 18 فروری کو منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

 ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل اور مجموعی علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

امریکی نمائندہ خصوصی زالمے خلیل زاد پاکستان کے معترف

فریقین نے’افغان امن عمل‘ کے حوالے سے مشترکہ کاوشیں بروئے کارلانے کیلئے مشاورتی سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا

افغانستان میں مسافر طیارے کو حادثہ، ہلاکتوں کا خدشہ

تاحال یہ واضح نہیں کہ حادثہ کیوں پیش آیا یا جہاز میں کتنے افراد سوار تھے

ایٹمی قوت بھارت کو انتہا پسند چلا رہے ہیں، عمران خان

ایران کے ساتھ امریکہ کی فوجی محاذ آرائی پوری دنیا کے لیے تباہ کن ہوگی، وزیراعظم کا جرمن خبررساں ادارے کو انٹرویو

افغانستان: غیر ملکی فورسز کا ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 40 شہری ہلاک

مقامی حکومتی حکام کی جانب سے اس حملے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

پشاور ہائی کورٹ کی پارکنگ میں ہونے والے بم دھماکے کا ملزم گرفتار

افغانستان کے رہئشی ملزم کو دھماکے کے لیے کالعدم تحریک طالبان نے بھاری رقم ادا کی تھی۔ سی ٹی ڈی حکام کا دعویٰ

ٹاپ اسٹوریز