افغانستان: قندھار مسجد میں دھماکہ، 47 افراد جاں بحق

دھماکے سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

پی آئی اے فلائٹ آپریشن بحال کرے، افغان حکام کی اپیل

افغان حکام کا پی آئی اے انتظامیہ کے تحفظات دور کرنے کا وعدہ

چین افغانستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری پر تیار ہے، ذبیح اللہ مجاہد

اثاثوں کو منجمد کرنے کے سلسلے میں امریکا کے ساتھ  بات چیت کر رہے ہیں، ترجمان طالبان

افغان حکومت نے بش بازار کا نام تبدیل کر دیا

طالبان نے برسراقتدار آنے کے بعد بازار کا نام تبدیل کیا۔

یورپی یونین کا افغانستان کے لیے ایک ارب یوروامداد کا اعلان

یورپی امداد افغانستان میں انسانی، سماجی ومعاشی ضروریات پرخرچ ہو گی

یورپی یونین کا افغانستان کیلئے امدادی پیکج کا اعلان

باقی کی امدادی رقم افغانستان کے ہمسایہ ممالک کو دی جائے گی، یورپی یونین

عالمی برادری افغان معیشت میں کیش انجیکٹ کرے، انتونیو گتریس

طالبان نے افغان خواتین اور لڑکیوں سے کیے جانے والے وعدے توڑ دیے ہیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

اشرف غنی لاکھوں ڈالرز کے ساتھ فرار ہوئے، ثبوت دے سکتا ہوں: سابق سیکورٹی چیف

اشرف غنی کرنسی ایکسچینج مارکیٹ کے سارے پیسے لے کر فرار ہوئے تھے، بریگیڈیئر جنرل پیرازعطا شریفی کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو

افغان حکومت تسلیم نہیں، امریکہ: زرمبادلہ ذخائر پر سے پابندیاں ہٹائیں،طالبان

حتمی طور پہ یہ نہیں کہا جا سکتا ہے کہ فریقین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ سکے ہیں یا نہیں؟

ٹاپ اسٹوریز