بنیاد پرست اسلام اول درجے کا خطرہ ہے، شدت پسندی بد سے بدتر ہورہی ہے: ٹونی بلیئر

جہادی خطرے کو نرم اور سخت طاقت کے مشترکہ طریقہ کار سے ہی شکست دی جا سکتی ہے، سابق وزیراعظم کا تھنک ٹینک سے خطاب

امریکی افواج کو افغانستان میں واپس جانا پڑے گا، سینیٹر لنزے گراہم

طالبان القاعدہ کو محفوظ مقامات مہیا کریں گے، امریکہ کے ری پبلکن سینیٹر کا الزام

افغانستان: یونیورسٹیوں میں پردے تان کر کلاسیں شروع

طالبات کو صرف خواتین پڑھائیں گی اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو بڑی عمر کے اساتذہ لیکچر لیں گے

افغانستان: اجتماعیت کی حامل حکومت کے متمنی ہیں، شاہ محمود کی اطالوی ہم منصب سے ملاقات

جی 20 کی طرف سے افغانستان کی صورتحال پر کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے، وزیر خارجہ کی لیوگی دے مایو سے بات چیت

نئی حکومت، تقریب جلد ہو گی، طالبان کی پاکستان، چین سمیت کئی ممالک کو دعوت

طالبان نے پاکستان، چین، روس، ایران، ترکی اور قطر کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے

معیشت مضبوط کیے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، شہباز شریف

مہنگائی کے طوفان کو نہ سنبھالا گیا تو یہ حکومت کو بہا کر لے جائے گا، قائد حزب اختلاف

پنجشیر: احمد مسعود کی جنگ روکنے کے لیے مشروط پیشکش

طالبان اپنے حملے روک دیں تو شمالی اتحاد بھی لڑائی بند کردے گا، احمد مسعود

وزیراعظم کا امیر قطر سے رابطہ: عالمی برادری افغان عوام کا ساتھ دے، عمران خان

عمران خان اور شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

عمران خان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس آئی کی گلبدین حکمت یار سے ملاقات

ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز