پانچ افغان سپاہی افغانستان حکومت کے حوالے، آئی ایس پی آر

افغان فوجیوں نے پاکستان سے چترال ارندوسیکٹر پر پناہ کیلئے درخواست کی تھی

افغان حکومت کو جذبات میں کوئی بھی فیصلہ نہیں کرنا چاہیے، وزیر خارجہ

امید ہے کہ افغان حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے گی، مخدوم شاہ محمود قریشی

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان پر امن سیاسی حل پر اتفاق

امن کی خاطر جنگ میں بہادری دکھانے کے بجائے امن میں بہادری دکھانا زیادہ اہم ہے، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی زیر قیادت فریقین کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور

طالبان نے افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر مار گرایا

افغان ہیلی کاپٹر میں سوار 3 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان عبوری معاہدہ طے پاگیا

فریقین نے امن مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے

کابل: طالبان اور افغان حکومت کے مابین جنگ بندی کا اعلان

دونوں جانب سے جنگ بندی کا آغاز جمعہ سے ہو گا جو تین دن تک نافذ العمل ہو گا۔

افغان حکومت نے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

 امن مذاکرات کے تحت قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے، ترجمان افغان نیشنل سیکیورٹی کونسل

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان رابطہ، اہم امور پر بات چیت

سفارتی حکام نے کہا کہ دونوں فریقین کے درمیان باضابطہ ملاقات ہونی تھی لیکن کورونا کی وجہ سے ویڈیو کانفرنس کا اہتمام کرنا پڑا

افغان طالبان جانتے ہیں کہ انہوں نے بڑی غلطی کی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

اب ان کی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ مذاکرات کیسے بحال کیے جائیں؟ امریکی صدر کا دعویٰ

ٹاپ اسٹوریز