افغانستان کی نئی حکومت کا اعلان کل ہو گا

طالبان ایرانی حکومت کی طرح اپنے گروپ کے سربراہ ہبت اللہ اخوانزادہ کو سپریم لیڈر نامزد کریں گے، امریکی ٹی وی کا دعویٰ

بھارت نے افغان طالبان سے بات چیت شروع کردی

افغان طالبان سے بات چیت کا آغاز قطر میں بھارتی سفیر دیپک مٹھل نے کیا ہے۔

بم دھماکوں میں طالبان کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ذبیح اللہ مجاہد

واقعہ اُس علاقے میں ہوا جو امریکی فورسز کے کنٹرول میں ہے، طالبان ترجمان

پاکستان دوسرا گھر، اس کیخلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: ترجمان طالبان

 پاکستان کےخلاف روسی دور سے پروپیگنڈا ہو رہا ہے۔ کابل اپنے زوربازو سے فتح کیا، پاکستان کا اس میں کوئی کردار نہیں ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد

اراکین کی جانب سے انتقامی کارروائیوں اور مظالم کی تحقیقات کرائیں گے، طالبان

طالبان کا آئندہ چند ہفتوں کے اندر افغانستان میں حکومت بنانے کے لیے نیا فریم ورک متعارف کرانے کا منصوبہ تیار

دوستی اور معافی: خوفزدہ شہریوں کیجانب سے طالبان کو پھول پیش

افغان ثقافت میں سرخ گلاب دوستی جبکہ سفید پھول معافی کے علامت سمجھے جاتے ہیں

فیس بک نے افغان طالبان پر پابندی لگادی

فیس بک کا کہنا ہے کہ طالبان سے متعلق تمام مواد پر انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر بھی پابندی ہوگی

افغان طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے لیے تیار ہیں ، چین

افغانستان کے ساتھ دوستانہ، باہمی تعاون کا فروغ جاری رکھنا چاہتے ہیں، وزارت خارجہ

کابل میں امریکی سفارت خانہ بند، سفارتی عملہ ائیر پورٹ منتقل

مزید ایک ہزار امریکی فوجی جلد کابل پہنچ جائیں گے، امریکی حکام

ٹاپ اسٹوریز