طالبان کا افغان فورسز پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

امریکہ طالبان معاہدے کے تحت غیرملکی فوج پرحملےنہیں کیےجائیں گے، ترجمان طالبان

قیدی نہ چھوڑے گئے تو حکومت سے بات نہیں کی جائے گی، ترجمان افغان طالبان

بین الافغان مذاکرات میں تب تک شرکت نہیں کریں گے جب تک 5 ہزار قیدیوں کو رہا نہیں کیا جاتا، ذبیح اللہ

قیدیوں کو رہا کرنا ہو گا، طالبان کا افغان صدر کے بیان پر ردعمل

امریکہ کے ساتھ امن معاہدے میں یہ شق شامل ہے کہ طالبان کے قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، ترجمان افغان طالبان

افغان امن معاہدہ: شاہ محمود قریشی کی دوحہ میں اہم ملاقاتیں

افغانستان میں دائمی امن و استحکام کے لیے پاکستان اپنی کوششیں جاری رکھے گا، وزیر خارجہ

امریکہ-طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے

امریکہ پہلے مرحلے میں ساڑھے 4 ہزار فوجی افغانستان سے نکالے گا، ذرائع

امریکہ اور طالبان نے امن معاہدے کی تصدیق کردی

امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط 29 فروری کو ہونگے

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، وزیرخارجہ

امریکی معاون خصوصی زلمے خلیل زاد بھی افغان طالبان سے ملاقات کریں گے، شاہ محمود

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں: طالبان، زلمے خلیل زاد سے ملاقات پر آمادہ

امکان ہے کہ دوحہ، قطر میں منسوخ ہونے والے افغان امن مذاکرات کا ایک مرتبہ پھر آغاز ہوجائے۔ سیاسی مبصرین

افغانستان میں پولنگ کے دوران طالبان کے حملے, ایک جان بحق، درجنوں زخمی

پاکستان کی جانب سے افغانستان میں کامیاب انتخابات پر مبارک باد

طالبان حملے کا خطرہ برقرار: لاکھوں افغان کل صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے

درجنوں افراد صدرات کے امیدوار کے طور پر اپنی قسمت آزما رہے ہیں

ٹاپ اسٹوریز