افغانستان کو گندم فراہم کرنے کی سمری منظور

مضر صحت میٹھے مشروبات اور تمباکو پر ٹیکس لگانے کی سمری مؤخر کر دی گئی۔

کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے ایک ارب ڈالر کی منظوری

ایک ارب ڈالر کی کین سائنو، سائنو فارم، سائنو ویک اور فائزر ویکسین خریدی جائے گی، ذرائع

کووڈ ویکسینیشن کی خریداری کیلئے 20 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری

فنڈ جون کے ماہ میں کووڈ ویکسین کی 1 کروڑ ڈوزر خریدنے کیلئے استعمال کیا جائے گا ۔

ای سی سی اجلاس: احساس ایمرجنسی کیش کے دوسرے مرحلے کیلئے فنڈز کی سمری موخر

احساس ایمرجنسی کیش کیلئے سمری آئندہ اجلاس میں دوبارہ پیش کی جائے گی، ذرائع

ای سی سی اجلاس: رمضان ریلیف پیکج کی منظوری

 رمضان پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کو 7 ارب 60 کروڑ روپے دینے کی منظوری دی گئی۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت میں 30 روپے تک اضافے کا فیصلہ

اجلاس میں بجلی بلوں پر 10 پیسے فی یونٹ نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کو براہ راست درآمدی چینی حاصل کرنے کی اجازت کی منظوری

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے قرض کو حکومتی قرض میں تبدیل کرنے کے معاملے پر کمیٹی بنانے کی تجویز دی۔

ای سی سی اجلاس: پی آئی اے کے 3500 ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی منظوری

پی آئی اے کو ملازمین کی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ سے چار ارب روپے سالانہ کی بچت ہو گی، بریفنگ

پی آئی اے سے 3ہزار مستقل ملازمین نکالنے کی تیاری

پی آئی اے کی رضاکارانہ اسکیم پر تقریباً12ارب روپے خرچ ہوں گے

ای سی سی اجلاس: صارفین کی ضروریات کیلئے آر ایل این جی فراہمی کی منظوری

روس سے درآمدی گندم کی قیمت پر بات چیت کے لیے سیکریٹری خزانہ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز