ای سی سی کا سندھ، بلوچستان اور خیبر پختون خوا کے لیے گندم کی فراہمی کا فیصلہ

ای سی سی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں گندم کے ذخائر  64 لاکھ ٹن ہیں،گزشتہ سال اسی عرصے میں گندم کے ذخائر ایک کروڑ ٹن تھے۔ ملک میں گندم کے ذخائر ضرورت کے مطابق ہیں۔

وزیراعظم نےآئی پی پیز  کو دس ارب روپےجرمانہ معاف کرنے کی سمری مسترد کر دی

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی  برائے توانائی  نے  یہ جرمانہ معاف کرنے کی  منظوری دی تھی  آئی پی پیزکو معاہدے کے مطابق بجلی پیدا نہ کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔ 

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 12 ستمبر کو طلب کرلیا

وفاقی کا بینہ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، ملکی سیاسی و پارلیمانی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 6 اگست کو طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان  نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 6 اگست کو طلب کرلیا ہے، اجلاس میں کابینہ اقتصادی رابطہ

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورڈویژن حماداظہر ای سی سی کے رکن مقرر

 حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق حماد اظہر کے رکن مقرر ہونے کے بعد ای سی سی ارکان کی تعدادبڑھ کر 15 ہوگئی ہے۔ 

روٹی سستی کرنے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی منظور

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے فیصلے کے مطابق تندوروں پر روٹی کے پرانے نرخ بحال کیے جائینگے

حکومت کا دو سو ارب روپے کے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

آئندہ  اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے  اجلاس میں سکوک بانڈزکے اجراء کی سمری پیش کی جائے گی ، منظوری کے بعد بانڈز کا اجراء کردیا جائے گا ۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی برآمد پر پابندی لگا دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں سال 20-2019 کے لیے تمباکو کی کم از کم قیمت کا تعین بھی کر دیا گیا۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر فیصلہ آج کریگی

 اجلاس میں سعودی عرب سے ادھار پر تیل کی سہولت  پر بھی غورکیا جائیگا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری

گزشتہ 8 ماہ کی انتھک محنت کے بعد جامع پروگرام تشکیل دیا گیا ہے جس سے 10 لاکھ نوجوان براہ راست مستفید ہو سکیں گے

ٹاپ اسٹوریز