افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان آئندہ 24 سے 48 گھنٹے میں متوقع

طالبان حکومت میں سرکاری اداروں میں خواتین کی نمائندگی ہو گی

اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کر رہے ہیں، وزیر اعظم

ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے اقلیتوں کے فعال کردار کا اعتراف کرتے ہیں، عمران خان

بھارت: ماؤ نواز باغیوں کا حملہ، 22 فوجی ہلاک، 32زخمی،کئی لاپتہ

بھارت کی نصف ریاستوں کے 60 اضلاع میں علیحدگی کی تحاریک جاری ہیں۔

ہندوؤں کا قتل، ہندو برادری آج اسلام آباد میں دھرنا دے گی

سندھ سے پنجاب میں داخل ہونے والی ریلی 100 سے زائد بسوں پر مشتمل ہے۔

بھارت نے سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی میں شرکت سے روک دیا

کرتار پور میں بابا گرونانک کے یوم وفات کی تین روزہ تقریبات کا آج آخری روز ہے۔

طبقاتی لڑائی ختم کر کے برداشت کرنے والا جمہوری نظام لانا ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ بلوچی پنجابی کا گلا مذہب کی بنیاد پر نہیں کاٹ رہا بلکہ پیٹ کی خاطر کاٹ رہا ہے اور اس مسئلہ کا حل ذوالفقار علی بھٹو کے دیے گئے آئین کے مطابق ہی ہو گا۔

ہندوستان میں اقلیتوں کیخلاف باقاعدہ قانون سازی ہو رہی ہے، مشعال ملک

مشعال ملک نے کہا کہ دنیا کا ہر مذہب بھائی چارے کا سبق سکھاتا ہے لیکن ہندوستان میں ہندواتا کا نظریہ پھیلایا جا رہا ہے۔

ننکانہ صاحب واقعے پر حکومت،پولیس اور عدلیہ زیرو ٹالرنس دکھائے گی،وزیراعظم

ننکانہ واقعے اوربھارت میں مسلمانوں اوراقلیتوں پرحملے میں فرق ہے، عمران خان

‘قائد اعظم بدعنوانی کو ملک کیلئے زہر قاتل سمجھتے تھے‘

ڈاکٹر سید جعفر احمد نے کہا کہ قائد اعظم نے اپنی سیاست کا آغاز ہندو مسلم سفیر کی حیثیت سے کیا اور کانگریس کے پلیٹ فارم سے سیاست کی تاہم بعد میں انہوں نے مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے آزاد وطن کے لیے جدوجہد کا آغاز کیا۔

بابا گرو نانک کے نام سے یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ

یونیورسٹی میں تمام مذاہب سے متعلق مضامین پڑھائے جائیں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا سوامی نارائن مندر میں اعلان

ٹاپ اسٹوریز