5 لاکھ افغانی ملک چھوڑ سکتے ہیں، اقوام متحدہ

پڑوسی ممالک پناہ گزینوں کیلئے اپنی سرحدیں کھلی رکھیں، ڈپٹی ہائی کمشنر

پڑوسی سرحدیں کھلی رکھیں، 5 لاکھ افغان ملک چھوڑ سکتے ہیں: اقوام متحدہ

افغانستان مں ہمارے پاس بہت تھوڑے دنوں کی میڈیکل سپلائی رہ گئی ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

امریکی ہونے پر شرمندہ ہوں، انجلینا جولی

افغانستان سے انخلا کا عمل زیادہ مہذب اور محفوظ  طریقے کے ساتھ کیا جا سکتا تھا

خوشی ہے، طالبان اقوام متحدہ سمیت دیگر اداروں سے بہتر طریقے سے پیش آئے:انتونیو گوتریس

موجودہ صورتحال میں سب کو متحد ہونا ہو گا، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا سیکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب

کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا،نہ ہی بن سکتا ہے، دفتر خارجہ

5 اگست کو بھارت کی جانب سے اٹھائے جانے والے  اقدامات  اقوام متحدہ  کی قراردادوں کے خلاف ہیں

’’افغانستان کے نصف سے زائد حصے پر طالبان کا قبضہ، ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک‘‘

افغانستان میں جنگ کا خطرناک اور تباہ کن مرحلہ شروع ہو چکا ہے، ڈیبورہ لیونز نمائندہ اقوام متحدہ

دنیا کے 23 مقامات پر خوراک کی شدید قلت پیدا ہو سکتی ہے، اقوام متحدہ

جنوبی مڈغاسکر میں 14 ہزار افراد خوراک کی قلت کے باعث ہلاک ہو سکتے ہیں، رپورٹ

پاکستان میں افغانستان سے دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا، اقوام متحدہ

افغانستان کے پندرہ صوبوں میں دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں جو پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کے لیےبڑا خطرہ ہیں۔

افریقہ دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ براعظم قرار

رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران افریقہ میں دہشت گردی کی وارداتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز