غریب اور ترقی پذیر ممالک سے لوٹی گئی رقم واپس کی جائے، وزیراعظم

وائٹ کالر کرائم کے ذریعے ہر سال ایک کھرب ڈالرز کی منتقلی کی جاتی ہے، عمران خان کا تخفیف غربت فورم سے خطاب

وزیراعظم: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے اہم نکات

عمران خان اقوام عالم کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی جانب بھرپور طریقے سے مبذول کرائیں گے۔

شاہ محمود قریشی کا ترک صدر سے اظہار تشکر

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے خطاب میں دنیا کو مظلوم کشمیریوں کے حقوق یاد دلائے، وزیر خارجہ

ترک صدر نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

بھارت نے کمشیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرکے مسئلے کو مزید پیچیدہ کردیا ہے، ترک صدر رجب طیب ایردوان کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

چین پوری دنیا کو کورونا ویکسین فراہم کرے گا،صدر شی جن پنگ

کورونا وائرس پر سیاست کی کوشش کو مسترد کردینا چاہیے، چین کے صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک خطاب

کسی بھی ملک کو عالمی امور پر غلبہ حاصل کرنے کا حق نہیں، چینی صدر

شی جن پنگ اقوام متحدہ کو چھوٹے ملکوں کے ساتھ انصاف اور باہمی احترام سے کھڑا ہونا چاہیے۔

بھارت فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی اقدامات سے علاقائی امن وسلامتی کو شدید خطرہ ہے۔

سلامتی کونسل ہندوتوا گروپوں کی دہشتگردی نظرانداز کررہی ہے،منیر اکرم

سلامتی کونسل کو مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہیے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب

اقوام متحدہ: ایران پر پابندیاں لگانے کی امریکی درخواست مسترد

سیکیورٹی کونسل کے 15 رکن ممالک میں سے 13 نے ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبے کی تحریری مخالفت کی

مریض کے بولنے سے بھی کورونا وائرس پھیل سکتا ہے، برطانوی ڈاکٹر

اقوام متحدہ کے ٹوئٹر ہینڈل نے برطانوی ڈاکٹر کا پیغام شیئر کیا۔

ٹاپ اسٹوریز