رواں برس بھوک اور افلاس سے ایک لاکھ 28ہزار بچوں کی ہلاکت کا خدشہ

لاک ڈاؤن کی وجہ سے خوراک کی کمی میں اضافہ ہوا جس کے باعث  ماہانہ 10 ہزار بچے ہلاک ہورہے ہیں، رپورٹ

نومنتخب صدرجنرل اسمبلی وولکن بوزکر کا دورہ پاکستان ملتوی

وولکن بوزکر نے لکھا کہ دورہ پاکستان فلائیٹس میں ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے ملتوی کیا

افغانستان سے ٹی ٹی پی، جماعت الاحرار پاکستان میں دہشتگردی کرتی ہیں، اقوام متحدہ

ٹی ٹی پی کی قیادت افغانستان میں رہ کر پاکستان میں دہشتگرد کارروائیاں کراتی ہے، رپورٹ

اقوام متحدہ: پاکستان، اقتصادی اور سماجی کونسل کا متفقہ صدر منتخب

وزیراعظم عمران خان کےعالمی اقتصادی ویژن کوفروغ دیں گے، منیر اکرم کا پہلا صدارتی خطاب

وبا نے ہمیں نئے عالمی معاشرے کے قیام کا موقع دیا ہے، انتونیو گوتریس

مختلف معاشروں کے درمیان نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے، ایک ایسا سماجی معاہدہ جس میں نوجوان نسل کو باعزت زندگی گزارنے کا موقع ملے، سیکریٹری جنرل یو این

ٹی ٹی پی سربراہ نورولی محسود پر بین الاقوامی پابندیاں عائد

نورولی محسود پر سفری پابندیاں عائد کرنے کے علاوہ ان کے اثاثے بھی منجمند کر دیئے گئے ہیں

اقوام متحدہ میں بھارت کی ریاستی دہشت گرد پالیسیاں بے نقاب

بھارتی جارحیت کو نہ روکا تو برصغیر میں روانڈا و بوسنیا جسی صورتحال جنم لے سکتی ہے، منیر اکرم پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سےدستبرداری کا نوٹس جمع کرادیا

عالمی ادارہ صحت سے دستبرداری کے لیے ایک سال پہلےنوٹس دیاجاتا ہے

کورونا : اقوام متحدہ کی عالمی سطح پر افواہوں کا پھیلاؤ روکنے کی اپیل

غلط اطلاعات کورونا سے زیادہ تیزی سے پھیل رہی ہیں جس کی وجہ سے عوامی صحت کی کاوشوں میں خلل پیدا ہو رہا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت

کونسل کے اراکین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تمام ریاستیں سلامتی کونسل قراردادوں کے تحت پاکستان کیساتھ تعاون کریں

ٹاپ اسٹوریز