پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والا دنیا کا بڑا ملک ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان پانی کی قلت کا شکار ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آج چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

سیکرٹری جنرل کا دورہ عالمی امن کے لیے کی گئی پاکستان کی کاوشوں، قربانیوں اور مہاجرین کی میزبانی کا برملا اعتراف ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کل چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

سیکرٹری جنرل کا دورہ عالمی امن کے لیے کی گئی پاکستان کی کاوشوں، قربانیوں اور مہاجرین کی میزبانی کا برملا اعتراف ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان

انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان 16 سے 19 فروری کے درمیانی عرصے میں ہوگا۔

عالمی سطح پر بھارت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، صدر آزاد کشمیر

مشعال ملک نے کہا کہ 5 اگست کے بعد پاکستان کی شہ رگ کٹ گئی ہے اور ہندوستان نے ہر دفعہ پاکستان کو دھوکہ دیا۔

 پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہے گا، وزیراعظم

یوم یکجہتی کشمیر منانے کا مقصد کشمیریوں کےلیے اپنی حمایت کے عزم کااعادہ ہے، عمران خان

حکمرانوں کی مجبوریاں انہیں کشمیریوں کا ساتھ دینے سے روک رہی ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے منہ سے ٹیپو سلطان بننے اور دنیا میں عزت و وقار سے رہنے کی باتیں سن کر قوم میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی۔

امریکہ پاکستان کی بات مانتا تو19 سال جنگ نہ لڑنی پڑتی، ملیحہ لودھی

پاکستان نے پہلے ہی کہا تھا کہ جنگ مسئلے کا حل نہیں، سابق سفیر

بھارت کا یوم جمہوریہ ہمارے لیے یوم سیاہ ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ دوطرفہ مذاکرات سے اب یہ مسئلہ حل نہیں ہو گا کشمیریوں کو شامل کر کے مسئلہ کشمیر پر سہہ فریقی مذاکرات ہونے چاہیں۔

بھارتی آرمی چیف اشتعال انگیزی کر رہے ہیں، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جتنا دنیا اس کو آسان سمجھ رہی ہے کشمیر اس سے بہت بڑا مسئلہ ہے۔

ٹاپ اسٹوریز