صرف جمعہ کے احتجاج سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو گا، مشعال ملک

الطاف حسین وانی نے کہا کہ پاکستان میں جاری سیاسی درجہ حرارت کو کم کر کے کشمیر کے معاملے کو آگے لے کر جایا جائے۔

’پاکستان کو ملیحہ لودھی کی خدمات اور کامیابیوں پر فخر ہونا چاہیے‘

‘ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں ہر موضوع اور ہر پہلو پر پاکستانی موقف پیش کیا۔’

 ترکی نے  راس العین اور تل ابیض پر کنٹرول حاصل کر لیا

ترک حمایت یافتہ گروپ سرئین نیشنل آرمی نے شام کے سرحدی شہروں راس العین اور تل ابیض پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

کشمیر کی خواتین نے اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا

شمیم اختر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی 41 لاکھ خواتین کو بھارتی مظالم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وزیر اعظم عملی قدم اٹھائیں ورنہ قوم معاف نہیں کرے گی، سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ اگر جنگ مسئلے کا حل نہیں تو بتائیں حل ہے کیا؟ دنیا کا کون سا ملک مذاکرات سے آزاد ہوا؟

پی ٹی آئی میں ایک سے بڑھ کر ایک عجیب ہیرا ہے، مسلم لیگ ن

لیگی رہنماؤں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ سارے ادارے ہیں لیکن پھر بھی ان سے حکومت نہیں چل رہی۔

عمران خان نے اقوام متحدہ میں آواز اٹھائی تو کشمیریوں کو اچھا لگا، التجا مفتی

آج کشمیر میں ہر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ کیا بٹوارے کے بعد بھارت سے جا ملنے کا فیصلہ درست تھا یا نہیں؟ سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی کا انٹرویو

کراچی میں منفرد نوعیت کا وائلڈ لائف میوزیم تیار

پہاڑی طوطے، مارخور،  مور ، چھپکلی اور سانپ سمیت ہر اس جانور کی تصویر یا ممی اس میوزیم کا حصہ ہے جو وادیٔ مہران میں پایا جاتاہے۔

ایک سال کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی خاشقجی کو انصاف نہ مل سکا

اقوام متحدہ کا ترکی اور دیگر فورسز کے ہمراہ مل کر جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق انکشافات کا سلسلہ جاری رہا۔ 

ٹاپ اسٹوریز