کشمیر بھارت کا کبھی نہیں ہوسکتا، رحمان ملک

بھارتی وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مودی کنڈلی نکال لو، مذاکرات کی میزپر بیٹھنا ہی ہوگا، پی پی پی رہنما

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ یا چومکھی لڑائی ؟

وزیراعظم اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگر کریں گے

مودی حکومت طاقت کے زعم میں کشمیر کو ہضم نہیں کرسکتی، راجہ فاروق حیدر

وزیراعظم آزاد کشمیر آج یورپی پارلیمنٹ کے اجلاس میں موجود ہوں گے جہاں ان کی ملاقاتیں اراکین پارلیمنٹ سے ہوں گی۔

’بھارت کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کو کرنا ہے‘

عمران خان 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے، شاہ محمود قریشی

’بھارت نے حملے کی کوشش کی تو یہ آخری جنگ ہوگی‘

بھارت نے دو بڑی غلطیاں کی ہیں اور اب مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی، شیخ رشید

بھارت کا اقدام غیر قانونی ہے، ہمیں یہ دنیا سے کہلوانا ہوگا، سرتاج عزیز

سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرکے شملہ معاہدہ کی خلاف ورزی کی ہے۔

’عالمی برادری کو کشمیر کیلئےکچھ کرنا ہوگا،اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے’

پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ  مسلئہ کشمیر کے حل کے لیے اقدامات کرے۔ اقوام متحدہ

‘بھارت کا انگوٹھا نیوکلیئر بٹن پر ہے‘

پاکستان میں جنگی جنون نہیں لیکن اگر حملہ ہوا تو جذبہ جہاد سے لڑیں گے، صدر پاکستان

حزب اختلاف نے بڑے پن کا ثبوت دیا، شاہ محمود قریشی کا اعتراف

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کی طرف جو میلی آنکھ سے دیکھے گا اس کی آنکھیں نوچ لی جائیں گی۔

پاکستان کا کشمیر سیل بنانے کا اعلان

بھارت اپنے دوغلے پن سے دنیا کو گمراہ کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز