نااہلی ریفرنس ، عمر ایوب کو وکیل مقرر کرنے کی مہلت
ریفرنس سے متعلق اسپیکر نے کوئی مشاورت نہیں کی ، اپوزیشن لیڈر
عمر ایوب کی نااہلی کا ریفرنس 4 جون کو سماعت کیلئے مقرر
اسپیکر قومی اسمبلی نے دستخط کے بعد ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال کر دیا
الیکشن کمیشن کا بے ضابطگیوں کی شکایات پر نوٹس ، جمیعت اہلحدیث کے مرکزی امیر کا انتخاب خطرے میں پڑ گیا
قائم مقام امیر مولانا ابو تراب آج الیکشن کمیشن میں طلب
الیکشن کمیشن کے ملازمین پر نوازشات ، 5 ماہ میں 4 اعزازیے دیئے گئے
الیکشن کمیشن کیخلاف ٹربیونل اور عدالتوں میں کیسز کرنے والے ملازمین اعزازیے سے محروم
الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیا
پاکستان پیپلز پارٹی نے 12 اپریل کو انٹرا پارٹی انتخابات کرائے تھے
گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی و صوبائی اسمبلی کے 24 سابق ارکان نااہل
خرم دستگیر ، محسن نواز رانجھا ، کمال الدین ، سردار یار رند اور دیگر شامل
انٹرا پارٹی انتخابات کیس ، پیپلز پارٹی کو جواب جمع کرانے کیلئے 12 مارچ تک مہلت
الیکشن کمیشن نے تحریک تعمیر پاکستان کے جواب کو ادھورا قرار دیدیا ، باقی دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت
تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن کیس 11 فروری کو سماعت کیلئے مقرر
الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر ، رئوف حسن ، اکبر ایس بابر اور دیگر درخواست گزاروں کو نوٹس جاری کر دیا
ملک میں ووٹرز کی کل تعداد، الیکشن کمیشن نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے
ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی
انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 11 فروری تک مہلت دے دی
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی