پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، اکبر ایس بابر

سنی اتحاد کونسل کے کوٹے کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو الاٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردئیے گئے

رکن قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن معطل

موہن منجیانی کے رکن اسمبلی کا نوٹیفکیشن تا حکم ثانی معطل کیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دینے کی درخواست مسترد کردی

سنی اتحاد کونسل نے بروقت ترجیحی فہرستیں جمع نہیں کروائیں،جاری فیصلہ

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کیلئے پریزائیڈنگ افسران مقرر کردئیے

خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ پریزائیڈنگ افسر مقرر کیے گئے

الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پرتقرر وتبادلے

محمد عرفان ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر چترال کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے

صدارتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن میں تیاریاں شروع

چاروں صوبائی الیکشن کمشنرصوبائی اسمبلیوں میں فرائض سرانجام دیں گے،الیکشن کمیشن

مخصوص نشستیں دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے دانستہ تاخیر کی، بیرسٹر علی ظفر

ہمارے امیدواروں کو بالٹی، جھاڑو، بینگن اور دیگر تضحیک آمیز نشانات دیے گئے

صدر کے انتخاب کا شیڈول یکم مارچ کو جاری کیا جائیگا، الیکشن کمیشن

29فروری کوصدارتی الیکشن کیلئے مطلوبہ الیکٹورل کالج کی تکمیل ہو جائیگی، اعلامیہ

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کیس کی سماعت آج ہو گی

الیکشن کمیشن کا پانچ رکنی بینچ سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

ٹاپ اسٹوریز