ملک کی بہتری کیلئے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں، عمران خان

جنرل ریٹائرڈ باجوہ کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے، مریم نواز میری ٹیم کی بہترین کھلاڑی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی سینئر صحافیوں سے گفتگو

عمران خان کا ہفتے سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

یہ لوگ میرے اوپر ایک بار پھر حملہ کرائیں گے، خوفزدہ ہیں، ایک اور حملہ ہونے والا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

آئین سے انحراف پہلے قبول کیا نہ آئندہ کرینگے، انتخابات کی تیاری کریں قیادت کرونگا، عمران خان

انتخاب کو التوا میں ڈالنے کا کوئی حربہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کا اجلاس سے خطاب

درخواستیں ناقابل سماعت،جلد بازی کی گئی،یہ صوبائی خود مختاری میں مداخلت ہے ،دو ججز کا اختلافی نوٹ

سپریم کورٹ ایک ایپکس کورٹ ہے اس کو ان معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔

سپریم کورٹ کا پنجاب اور کے پی کے میں 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم

پانچ رکنی بنچ میں دو ججز کا اختلافی نوٹ، دونوں اسمبلیوں کے اسپیکرز کی درخواستیں منظور

انتخابات لازم ،آئین مفلوج کرنے کی اجازت نہیں، چیف جسٹس، فیصلہ کل

چیف جسٹس نے ہدایت کی سب اپنے اپنے لیڈرز کو فون کریں اور ہدایات لیں، حل نکل آئے گا۔

پارلیمنٹ نے الیکشن ایکٹ میں صدر کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار دیا،جسٹس منیب اختر

جسٹس اعجاز الاحسن ، مظاہر علی نقوی ، اطہر من اللہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نئے بنچ میں شامل نہیں

سپریم کورٹ سے چوروں کے تابوت نکلیں گے، شیخ رشید

 اسمبلیاں بحال نہیں ہونی چاہییں، الیکشن ہونے چاہییں۔

ٹاپ اسٹوریز