آئی سی سی رینکنگ: کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

امام الحق ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئے

عمر شریف کے انتقال پر کرکٹرز بھی افسردہ

عمر شریف کو کھونےکا بہت دکھ ہے، وہ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔چیئرمین پی سی بی

نیشنل ٹی 20 کپ: سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو شکست دے دی

سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کی جانب سے دیا گیا 143 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

عید منائیں لیکن احتیاط کے ساتھ، وسیم اکرم

کورونا کی وجہ سے عید پر گلے ملنے سے احتیاط کریں، امام الحق

سرفرار احمد اور امام الحق کی خوشخبری؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد اپنے مداحوں کو خوشخبری دینے جا رہے

امام الحق ساؤتھ افریقہ کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے

دورہ نیوزی لینڈ پر امام الحق کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر گیند لگی تھی

امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر

ٹریننگ کے دوران امام الحق کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر گیند لگی تھی

امام الحق بھی انجری کا شکار، نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے باہر

امام الحق کو کوئنز ٹاؤن میں نیٹ سیشن کے دوران گیند لگی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: سب سے زیادہ رنز اور وکٹیں لینے والے کھلاڑی کون؟

ٹورنامنٹ میں اب تک محض تین میچز کھیلنے والے بابر اعظم 236 کی اوسط اور 162 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ  236 رنز بنا کر پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

انضمام الحق کا بھتیجا ہونے کی وجہ سے مجھ پر تنقید کی جاتی ہے، امام الحق

ورلڈ کپ کے دوران میں نے 40 کی اوسط سے رنز بنائے تاہم مجھ پر تنقید کا سلسلہ آج تک جاری ہے، سلامی بلے باز

ٹاپ اسٹوریز