امریکا میں طوفانی بگولوں سے تباہی ، عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں ، 33 افراد ہلاک
کنساس میں ہائی وے پر آندھی کے باعث 50 سے زائد گاڑیاں ٹکرا گئیں ، اوکلاہوما اور جارجیا میں ایمرجنسی نافذ
امریکا میں برفانی طوفان اور سیلاب سے تباہی ، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی
درجہ حرارت منفی 51 تک گرنے کا امکان ، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ
امریکی ریاست ٹینیسی میں بارش اور طوفانی بگولوں سے تباہی ، 6 افراد ہلاک ، املاک کو بھی نقصان
وسطی علاقوں کے 80 ہزار گھرانے بجلی سے محروم ، حکام کی عوامی سے سڑکوں سے دور رہنے کی ہدایت
امریکہ میں خوفناک طوفان، ہلاکتوں کی تعداد 109 ہو گئی
ایسا انفرا اسٹر کچر بنایا جائے جو اگلے طوفان کا سامنا کر سکے،امریکی صدر جوبائیڈن