وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لیا جائے، امریکا

پاکستان نے ہمارے ساتھ تعاون بھی کیا اور ہمارے مفادات کے خلاف بھی رہا، انٹونی بلنکن

امریکا کا افغان حکومت کی مدد جاری رکھنے کا اعلان

نئی افغان حکومت کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

عمران خان علاج کے لیے امریکا بھجوائیں، عمر شریف

ہمیشہ فلاحی کاموں میں وزیراعظم کی آواز پر لبیک کہتا رہا ہوں، عمر شریف

نائن الیون کے ذمہ داروں کو سزا دینے افغانستان گئے تھے، اس میں کامیاب رہے: بلنکن

افغان حکومت اور فوج دونوں بری ناکام ہوئیں، امریکی سیکریٹری خارجہ

پاکستان افغانستان سے علیحدگی اختیار نہیں کرسکتا، وزیرخارجہ

افغانستان کے 10ارب ڈالر منجمند کرنے سے معاشی بحران جنم لے سکتا ہے، شاہ محمود

نائن الیون حملوں کے ماسٹر مائنڈ کے خلاف مقدمہ دوبارہ شروع

خالد شیخ محمد 2019 کے بعد پہلی مرتبہ آج فوجی ٹرائیبونل کے سامنے پیش ہوں گے

امریکا میں طیارہ عمارت پر جا گرا، 4 افراد ہلاک

حادثے کے وقت عمارت میں 100 سے زائد افراد موجود تھے۔

امریکا میں سمندری طوفان آئیڈا سے تباہی، 46 افراد ہلاک

 امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست نیوجرسی میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا

امریکا کے85ارب ڈالر کے ہتھیار طالبان کے ہاتھ لگ گئے

طالبان کے پاس اب دنیا کے 85 فیصد ممالک سے زیادہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر موجود ہیں

ٹاپ اسٹوریز