کورونا کی بوسٹر ڈوز لگوائیں، 18 ہزار روپے کا انعام پائیں

بوسٹر ڈوز کے ذریعے ہی خود کو اور اپنی فیملی کو محفوظ کر سکتے ہیں،میئر

امریکہ میں اومی کرون سے پہلی موت ریکارڈ

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں زیر علاج اومی کرون کا مریض دم توڑ گیا

اسرائیل نے امریکا پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

اسرائیلی وزیراعظم کے آفس سے نئی پابندیوں کے اقدامات کی منظوری دی گئی

ٹک ٹاک پر دہشت گرد حملے کی دھمکی، کئی امریکی ریاستوں میں اسکول بند

امریکہ کے اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد فوری تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

چین کی امریکا کو وارننگ

چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور چین کے مفادات کو نقصان پہنچانا بند کرے۔

خبردار! دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز ہیک ہونے کا خطرہ

 سائبرحکام نے بڑی امریکی صنعتوں کے ایگزیکٹوز کو متنبہ کیا ہے کہ سنگین خامیوں کو دور کرنے کے لیے کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔

امریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا کا بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان

 برطانیہ سرمائی بیجنگ اولمپکس کا موثر بائیکاٹ کرے گا، بورس جانسن

نیو یارک میں اومی کرون کے5 کیسز سامنے آگئے

امریکا کے سفر کیلئے ایک دن پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دے دیا گیا

امریکی تاریخ کا سب سے مہنگا گھر آدھی قیمت کا ہو گیا

ایک لاکھ پانچ ہزار اسکوائر رقبے پر پھیلے مینشن کو جنوری میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا

امریکا: اسکول پر فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک، 8 زخمی

 حملے میں استعمال ہونے والی گن مشتبہ شخص کے والد نے 4 دن پہلے خریدی تھی

ٹاپ اسٹوریز