ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سپریم کورٹ پر شکوک و شبہات کا اظہار

سپریم کورٹ کے بہترین وکلا مل گئے ہیں، وہ بڑا اچھا کیس لڑ سکتے ہیں، ٹرمپ

جوبائیڈن کی کامیابی تسلیم نہیں کرتا، الیکشن فراڈ تھے: ٹرمپ

ووٹنگ کے عمل میں فراڈ کے حوالے سے اپنے نظریے سے دستبردار نہیں ہوں گا، صدارتی انتخابات کے بعد پہلا خصوصی انٹرویو

کوروناوائرس: دنیا میں14لاکھ58ہزار سے زائد اموات

دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ31 لاکھ 88 ہزار484 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور ایک کروڑ 79 لاکھ 16 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 6 کروڑ 20 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 2 لاکھ 71 ہزار 29 اموات ہوئی ہیں

ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے پر رضامند ہوگئے

ڈونلڈ ٹرمپ نےجوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنےکے سوال کا جواب دینے سے گریزکیا

کورونا وائرس: دنیا میں 6 کروڑ 8 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 2 لاکھ 68 ہزار 219 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 5 کروڑ 95 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ  میں کورونا کی صورتحال سب سے خوف ناک ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ایک لاکھ 72 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں

امریکہ: نو منتخب صدر جوبائیڈن نے اپنی ٹیم منتخب کر لی

ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے جوبائیڈن نے جان کیری کو اہم منصب تفویض کردیا۔

ٹاپ اسٹوریز