کورونا وائرس: دنیا میں 3 کروڑ 21 لاکھ 26 ہزار سے زائد افراد متاثر

بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد57 لاکھ 37 ہزار سے بڑھ گئی ہے

کورونا وائرس سے دنیا میں 3 کروڑ 18 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد متاثر

دنیا میں کورونا سے متاثر2 کروڑ34 لاکھ 25 ہزار 868 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد74 لاکھ20 ہزار 447 رہ گئی ہے

کورونا وائرس سے متاثرہ دس بڑے ممالک میں کتنی اموات ہوئیں؟

کورونا سے اموات کے لحاظ سے دنیا بھر میں پہلا نمبر امریکہ کا ہے جہاں 2 لاکھ 5 ہزار سے  زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں

کورونا وائرس:دنیا بھر میں 9 لاکھ 69 ہزار سے زائد اموات

دنیا میں کورونا سے متاثر 2 کروڑ 31 لاکھ 34 ہزار 704 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 74 لاکھ 3 ہزار 216 رہ گئی ہے

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 3 کروڑ 14 لاکھ 5 ہزار سے زائد افراد متاثر

دنیا میں کورونا سے متاثر 2 کروڑ 29 لاکھ 90 ہزار 260 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 74 لاکھ 48  ہزار 218 رہ گئی ہے۔

سپریم کورٹ نے امریکہ برطانیہ سے حوالگی ملزمان کے معاہدے کی تفصیلات مانگ لیں

سپریم کورٹ نے ملزم طلحہ ہارون کا تاحکم ثانی امریکہ کے حوالے کرنے سے روک دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر دینے کی کوشش ناکام

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وائٹ ہاؤس میں صدرڈونلڈ ٹرمپ کے لیے بھجوایا گیا 'ریسین' نامی زہر کا ایک پیکٹ قبضے میں لیا

کورونا وائرس: دنیا میں9 لاکھ61 ہزار سے زائد اموات

کورونا سے متاثر 2 کروڑ 25 لاکھ82 ہزار 580افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 74 لاکھ 38 ہزار 300 رہ گئی ہے

کورونا وائرس: دنیا میں3 کروڑ 7 لاکھ 30 ہزار سے زائد متاثر

کورونا سے متاثر 2 کروڑ 23 لاکھ 36 ہزار 284 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 74 لاکھ ایک ہزار 819رہ گئی ہے

دنیا بھر میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر تیزی آ گئی

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں2 لاکھ ایک ہزار348 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

ٹاپ اسٹوریز