امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسیوں پر تنقید

جو بائیڈن نے یقین دلایا کہ ان کی انتظامیہ میں مسلمانوں کو ہر شعبہ میں نمائندگی ملے گی۔

کورونا وائرس: دنیا میں7 لاکھ46 ہزار سے زائد اموات

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد23 لاکھ 28 ہزارسے زائد ہوگئی ہے

جوبائیڈن نےسینیٹرکاملاہیرئس کونائب صدارتی امیدوارچن لیا

کاملاہیرئس اگر امریکہ کی نائب صدربنیں تووہ پہلی سیاہ فام خاتون ہوں گی جو یہ ذمہ داری نبھائیں گی۔

کورونا وائرس:دنیا بھر میں 2 کروڑ 2 لاکھ 77 ہزار سے زائد متاثر

امریکہ میں کوروناسے 52لاکھ 51ہزار سے زائدافراد متاثر ہیں اور گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران329 اموات ہوئی ہیں

ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کےباہر فائرنگ

 اس حادثے کے دوران وائٹ ہاؤس کو لاک ڈاؤن میں رکھ دیا گیا تھا

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد2 کروڑ سے بڑھ گئی

پہلے 50 لاکھ کیسز 185 دن رپورٹ ہوئے جبکہ آخری 50 لاکھ کیسز صرف 18 دنوں میں سامنے آئے

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 51 لاکھ 49 ہزار 723 ہو گئی ہے۔

امریکہ کی ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو سمیت 11 چینی حکام پر پابندیاں

امریکہ نے کہا ہے کہ 11 چینی حکام کے اثاثے اور جائیدادیں بھی منجمد ہوں گی۔

امریکی صدر نے چینی ایپلیکیشنز پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیے 

چینی ایپلی کیشنز امریکہ کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ 17 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ 32 ہزار 179 ہو گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز