امریکی نمائندہ خصوصی زالمے خلیل زاد پاکستان کے معترف

فریقین نے’افغان امن عمل‘ کے حوالے سے مشترکہ کاوشیں بروئے کارلانے کیلئے مشاورتی سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا

امریکہ پاکستان کی بات مانتا تو19 سال جنگ نہ لڑنی پڑتی، ملیحہ لودھی

پاکستان نے پہلے ہی کہا تھا کہ جنگ مسئلے کا حل نہیں، سابق سفیر

امریکہ کے اوپر زمین کے مدار میں مصنوعی سیاروں کے ٹکراؤ کا خطرہ

مصنوعی سیارے امریکی ریاست پریٹسبرگ کے اوپر 560 میل (901) کلومیٹر کی بلندی پر 29 جنوری کی رات میں تقریباً 14.7 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ایک دوسرے کی پاس سے گزریں گے۔

چین، امریکہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر متفق

 آئندہ اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا، بھارتی میڈیا

جاپان کا 2030 تک 6 جی متعارف کرانے کا منصوبہ

اس ضمن میں تحقیق کے لئے جاپانی حکومت نے 2.03 ارب ڈالر مختص کر دیئے ہیں۔

امریکہ کی مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش

عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سے دوبارہ ملاقات کر کے خوشی ہورہی ہے

عراق: امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملہ

کٹیوشا کے تین راکٹ گرین زون کے اندر گرے ، جس میں سرکاری عمارتیں اور کئی غیر ملکی سفارت خانے موجود ہیں۔

پاکستان امریکہ کے ساتھ طویل المدتی اور کثیر الجہتی تعلقات کا خواہاں

خطہ کسی نئی محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی امریکہ کے مشیر برائے قومی سلامتی امور سے بات چیت

 ایرانی سپریم لیڈر نے امریکی صدر کو مسخرا قرار دے دیا

امریکہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ کیا تو اسے دس گنا زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا، آیت اللہ خامنہ ای

امریکہ نے ایران کے میزائل حملے میں 11 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کر لیا

8 جنوری کو ہونے والے ایران کے راکٹ حملے میں کوئی امریکی فوجی ہلاک نہیں ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز