امریکہ کو بھارت کے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ پر تشویش

سفارت کاروں کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں۔

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

ٹک ٹاک کے خلاف پیش کردہ بل کی حمایت میں 352 اور مخالفت میں صرف 65 ارکان نے ووٹ دیا۔

12 لاکھ روپے ٹپ وصول کرنے والی ویٹر نوکری سے فارغ

خاتون ویٹر نے منیجر کی ہدایت کو ماننے سے انکار کر دیا۔

امریکہ میں ٹک ٹاک کریک ڈاؤن بل منظور

بل کی حمایت میں 50 جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں پڑا۔

پاکستان، بھارت کے درمیان تعمیری تعلقات چاہتے ہیں، امریکہ

دونوں ممالک کے درمیان کارآمد بات چیت کا خیرمقدم کریں گے۔

پاکستانی حکومت کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں، امریکہ

خوشحال اور جمہوری پاکستان کو امریکہ اور پاکستان کے مفاد کے لیے اہم سمجھتے ہیں۔

امریکہ کا غزہ میں امدادی سامان فضا سے گرانے کا فیصلہ

امریکہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کر دیا۔

پاکستان کو معاشی صورتحال پر توجہ دینا ہو گی، امریکہ

پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک ریفارمز کیلئے کام جاری رکھے۔

امریکہ کا غزہ کیلئے امداد کا اعلان

امریکی امداد کو امدادی سرگرمیوں میں مصروف کارکنوں کی حفاظت کیلئے استعمال کیا جائے گا۔

غزہ میں قحط سالی، ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خطرہ

غزہ میں ڈی ہائیڈریشن سے بچے شہید ہو رہے ہیں، وزارت صحت غزہ

ٹاپ اسٹوریز