امریکی بحری بیڑہ ایک ڈالر میں نیلام

یو ایس ایس کٹی ہاک کی مجموعی لمبائی 1047 فٹ اور چوڑائی 252  فٹ ہے۔

امریکہ کی یوکرین کے لیے 13 ارب 60 کروڑ ڈالر کی امداد کی منظوری

یوکرین کی ہر طرح سے مدد جاری رکھیں گے، جوبائیڈن

روس نے امریکی صدر سمیت دیگر اہم شخصیات پر پابندیاں عائد کردیں

جن افراد پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں وہ روس میں داخل ہونے کے مجاز نہیں رہے ہیں، روسی وزارت خارجہ

 روس کاامریکہ پر یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کا الزام،امریکا کی تردید

ماسکو جلد ہی یہ ہتھیار یوکرین میں استعمال کر سکتا ہے، امریکہ

مغربی پابندیاں روس کیخلاف اعلان جنگ کے مترادف ہیں، پیوٹن

مشرقی یورپ میں روسی زبان بولنےوالوں کومحفوظ بنانے کی ضرورت تھی۔ یوکرین میں سب کچھ منصوبےکےعین مطابق چل رہا ہے۔

27 ارب روپے مالیت کی گاڑیوں سے لدا ہوا بحری جہاز ڈوب گیا

مال بردار بحری جہاز میں دنیا کی مہنگی ترین چار ہزار گاڑیاں لدی تھیں جن کی مالیت تقریبا 27 ارب روپے بتائی گئی ہے۔

 خام تیل کی قیمت 11سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

خام تیل کی قیمت110 ڈالرفی بیرل سے تجاوز کر گئی

ایٹمی جنگ چھڑگئی تو کوئی فاتح نہیں ہو گا، روسی وزیر خارجہ

امریکہ یورپی ممالک میں رکھے ہوئے اپنے وار ہیڈز کو فوری طور پر ہٹائے، تخفیف اسلحہ کانفرنس سے سرگئی لاروف کا خطاب

ہم دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا چاہتے ہیں، امریکی صدر

وکرین پر فوجی حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، جو بائیڈن

امریکا کا یوکرین کے لیے 600 ملین ڈالر کی فوری عسکری مدد کا اعلان

جرمنی اور نیدرلینڈ کایوکرین کو ہتھیار بھجوانے کا اعلان

ٹاپ اسٹوریز