بھارتی ریاست کیرالہ زیکا وائرس کی زد میں

زیکا وائرس کے اعلامات تقریبا ڈینگی کی طرح ہی ہوتے ہیں۔

بلاول بھٹو کی امریکہ روانگی: آصفہ بھٹو انتخابی مورچہ سنبھالیں گی

بلاول بھٹو خصوصی طیارے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

نائن الیون حملوں کے بعدپہلے 12 گھنٹوں کی کہانی

اس میں200 تصاویر ایسی ہوں گی جو پہلے کبھی شائع نہیں کی گئیں

گوگل پر اجارہ داری کا الزام

گوگل اپنے صارفین سے 30 فیصد شیئرز لیتا ہے

انگلش سپیلنگ میں تاریخ رقم کرنے والی14سالہ بچی

زائلہ اونت نے12 سالہ بچی کو شکست دے کر 50 ہزار ڈالرز کا انعام اپنے نام کر لیا

عالمی ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا، پینٹاگون کی تشویش

روس اور چین گذشتہ ایک دہائی سے اپنے اسلحے کو جدید ترین بنا رہے ہیں، رپورٹ

افغانستان میں جنگ مزید تیز، طالبان کا شہر قلعہ نو کا گھراؤ

لڑائی شروع ہونے کے بعد کم از کم 10 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا،محکمہ صحت

دوسرے ممالک معاملات میں مداخلت نا کریں، طالبان کا روس کو دو ٹوک جواب

افغانستان میں پیش قدمی روس اور وسطی ایشیائی اتحادی ممالک کے کیلئے خطرہ نہیں، طالبان

امریکا نے افغانستان سے انخلا کی ڈیڈلائن مزید کم کردی

 علاقائی ممالک کو مسئلہ افغانستان کے سیاسی حل کے لیے کوششیں تیزکرنی چاہئیں، امریکی صدر کا پالیسی بیان

عراق اور شام میں امریکیوں پر حملے

حملوں میں امریکی سفارتکاروں اور فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا

ٹاپ اسٹوریز