ٹرمپ کا دورہ بھارت: ’پاکستان سے بہت اچھے تعلقات ہیں‘

ہمیں پاکستان کے ساتھ تعلقات کے بہتر آثار نظر آنا شروع ہوگئے ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

عراق: امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملہ

کٹیوشا کے تین راکٹ گرین زون کے اندر گرے ، جس میں سرکاری عمارتیں اور کئی غیر ملکی سفارت خانے موجود ہیں۔

ابوبکر البغدادی کے خلاف آپریشن میں ترکی نے امریکہ کی بڑی مدد کی، صدر ٹرمپ

بطور حلیف ترکی اس سے بڑھ کر اور مددگار نہیں کر سکتا تھا، امریکی صدر

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات میں نیا موڑ

ہاؤس آف ڈیموکرٹیس نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان کررکھا ہے۔

’ دنیا میں ٹرمپ اور عمران خان کی صورت غیر روایتی لیڈر سامنے آرہے ہیں‘

سابق امریکی سفیر نے یہ بات آج کراچی میں کاؤنسل آن فارن رلیشنز کے تحت  تقریب سے خطاب میں کہی ۔

’سعودی تیل کی پیداوار دو سے تین ہفتے میں بحال ہو جائیگی‘

سعودی عرب میں تیل کی دو تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی پیداوار نصف ہو کر رہ گئی تھی

طالبان کے ساتھ مذاکرات کا باب بند ہو چکا، ٹرمپ

افغان امن عمل کے تابوت میں آخری کیل ڈونلڈ ٹرمپ نے اس اعلان کے ساتھ ٹھوک دیا کہ امریکہ اب طالبان پر بھرپور شدت سے حملے کر رہا ہے۔

امریکی صدر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے میدان میں آ گئے

پاکستان اور بھارت سے کشمیر پر کشیدگی کم کرنےکی درخواست کی ہے۔ ٹرمپ

امریکہ:جان کلف نے نیشنل انٹیلی جنس کی سربراہی سے معذرت کر لی

جان ریٹ کلف کے فیصلے کی وجہ ان سے پوچھے جانے والے سوالات ہیں۔ امریکی صدر نے ذرائع ابلاغ کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

مقبوضہ کشمیر: بھارت ہٹ دھرمی پر اتر آیا

بھارت نے مقبوضہ وادی میں مزید دس ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز