’اسحاق ڈار ہی نہیں شہباز شریف کے اہلخانہ کو بھی لندن سے واپس لانے کی کوشش ہورہی ہے‘

خبر کا مقصد برطانوی امداد نہیں بلکہ اس کے غلط استعمال کو اجاگر کرنا ہے، ڈیلی میل کے صحافی ڈیوڈ روز کی پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو۔

امریکہ: تارکین وطن کے خلاف اتوار سے کریک ڈاؤن کیا جائےگا، ٹرمپ

کارروائی امریکہ کے دس شہروں میں کی جائے گی جہاں عدالتی احکامات کے باوجود غیرقانونی تارکین کی بڑی تعداد مقیم ہے

فوجی اڈے کی توسیع :8 ارب ڈالرز قطر نے خرچ کیے،ٹرمپ کا اعتراف

قطر میں قائم العدید فوجی اڈہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کا سب سے بڑا اڈہ ہے۔ اس فوجی اڈے کو خطے میں ہونے والے متعدد فوجی آپریشنز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

برطانوی سفیر نے امریکی صدر کو نااہل اور ناکارہ قرار دے دیا

امریکہ میں تعینات برطانوی سفیر کم ڈارک کی ای میلز لیک ہو گئیں۔

وزیراعظم 20 جولائی کو پانچ روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہوں گے

وزیراعظم 20 تا 24 جولائی کے دوران امریکی صدر سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

جاپان : جی – 20 اجلاس شروع ہو گیا

اجلاس کے دوران باہمی تعاون میں فقدان، عالمی اقتصادی ترقی اور امریکہ و ایران کشیدگی سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔

ایران کے ساتھ جنگ کی نوبت نہیں آئے گی، ٹرمپ کو امید

اگر ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ ہوئی تو وہ  طول نہیں پکڑے گی کیونکہ امریکہ اپنی زمینی فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے۔ امریکی صدر کا انٹرویو

’عدم آباد‘ جانے والے باپ بیٹی کے ’انداز‘ رخصتی نے دنیا کو رلا دیا

میکسیکن دریا کے ساحل پر باپ بیٹی کی نعشیں اس حالت میں ملی ہیں کہ کمسن و معصوم بیٹی نے اپنے والد کی ٹی شرٹ میں منہ چھپایا ہوا ہے اور پیٹھ پہ سوار ہے۔

امریکی پابندیاں: علی خامنہ ای کے بعد اگلی باری کس کی؟

رواں ہفتے ایرانی حکومت کے جس اہم عہدیدار پر پابندی عائد کی جائے گی اس کے متعلق فیصلہ انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ امریکی سیکریٹری خزانہ کا دعویٰ

خاتون کالم نگار نے صدر ٹرمپ پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا

امریکہ کی خاتون کالم نگار ’ای جین کیرل‘ نے الزام عائد کیا ہے کہ موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان پر 1990 میں ان پرجنسی حملہ کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز