ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے احکامات دیے اور پھر۔۔۔؟

صدر ٹرمپ کے جاری کردہ احکامات اس وقت واپس لیے گئے جب امریکی فضائیہ کے جہاز اڑان بھر چکے تھے اور بحری جہازوں نے پوزیشنیں سنبھال لی تھیں۔

ڈرون گرانے کا معاملہ: ’ایران نے بڑی غلطی کردی‘

فوجی ڈرون گرائے جانے کے معاملے پر ایران کی جانب سے غلطی سرزد ہوئی ہے، امریکی صدر۔

ٹرمپ نے حریفوں کو بائیں بازو کا شدت پسند ہجوم قرار دے دیا

امریکی صدر نے خبردار کیا کہ 2020 میں کسی بھی ڈیموکریٹ کو ووٹ دینا شدت پسندانہ ’سوشلزم‘ کو پروان چڑھانے اور امریکی خواب کی تباہی کے مترادف ہوگا۔

ٹرمپ کی لندن کے میئر صادق خان کے خلاف زہر افشانی

برطانیہ کے اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن نے صدر ٹرمپ کے بیان کو انتہائی ’ناگوار‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ ہلاک ہونے والے افراد کے المیے کو میئر پر تنقید کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

امریکہ: ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، پائلٹ ہلاک

ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کا واقعہ نیویارک کے معروف علاقے ’مین ہیٹن‘ میں سیونتھ ایونیو پر پیش آیا۔

ٹرمپ نے چاند کو مریخ کا حصہ قرار دے دیا

دنیا بھر کے ماہر فلکیات شش و پنج کا شکار، ٹوئٹر صارفین نے امریکی صدر کو ’ٹرول‘ کرنا شروع کردیا

ٹرمپ کے داماد کشنر نے ’نیا اسرائیلی نقشہ‘ پیش کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نے کشنر سے ملاقات کے بعد امریکہ، روس اور اسرائیل کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس جون کے آخری ہفتے میں بلانے کا اعلان کردیا۔

جاپان: چاقو بردار کا حملہ، ایک طالبہ سمیت دو افراد جاں بحق

ٹوکیو کے جنوب میں واقع کاواساکی میں چاقو بردار نے اسکول جانے والے بچوں سمیت 17 افراد کو چاقو کے وار سے زخمی کیا اور پھر خود کو بھی ہلاک کرلیا۔

امریکی صدر نے بھارتی عوام کو خوش قسمت قرار دے دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مودی بھارت کی عظیم شخصیت ہیں۔

امریکی فوج کی موجودگی امن کے لیے خطرہ ہے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ نے خطرناک کھیل کا آغاز کر دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز