اردن کے انسٹیٹیوٹ نے عمران خان کو ’’سال کی بہترین شخصیت‘‘ قرار دے دیا

پروفیسر ایس عبداللہ نے کہا کہ عمران خان بدعنوانی اور بد انتظامی معاملات کو حل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود کی امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کے اراکین سے ملاقات

وزیر خارجہ نے ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی کانگریس کے اراکین کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا۔ 

پائیدار امن کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔

طالبان سے مذاکرات میں ناکامی کی وضاحت کیلئے زلمے خلیل زاد امریکی کانگریس میں طلب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کے فیصلے کے بعد پہلی مرتبہ کمیٹی کی جانب سے کسی اہم شخصیت کو طلب کیا گیا ہے۔ زلمے خلیل زاد 19 ستمبر کو قانون سازوں کے سامنے پیش ہو کر بریفنگ دیں گے۔ 

کشمیر: ریاستی مظالم پر بھارتی نژاد امریکی رکن کانگریس بھی چیخ پڑیں

اراکین کانگریس پرامیلا جیا پال اور جیمز پی میک گورن نے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم رکوانے کے لیے مائیک پومپیو کو خط لکھ دیا۔

آنے والے امریکی انتخابات کے حوالے سے فیس بک کی تیاریاں

2020 میں ہونے والے امریکی انتخابات کے حوالے سے فیس بک نے قوانین سخت کر دیے

مغربی کنارے کا دورہ: اسرائیل کی طرف سے امریکی کانگریسی ممبران کو اجازت نہ دینے کا امکان

ڈیموکریٹ قانون ساز راشدہ طالب اور الہان عمر مقبوضہ مشریقی یرشلم کا دورہ کرنا چاہتیں ہیں

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی قراردادیں ویٹو

امریکی صدر کی طرف سے ویٹو کئے جانے کے بعد اربوں ڈالر کا اسلحہ سعودی عرب اور عرب امارات کو فروخت کرنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

بچوں کے ’ڈائپرز‘ کی گونج امریکی کانگریس میں ۔۔۔ لیکن کیوں؟

ڈائپرز کی ہوشربا ’قیمتوں‘ نے امریکہ میں مقیم والدین کو بھی اس قدر متاثر کیا ہے کہ وہاں کانگریس میں باقاعدہ بل متعارف کرانا پڑ گیا ہے۔

فرانسیسی خاتون اول نے میلانیا ٹرمپ کو وائٹ ہاوس کی قیدی قرار دے دیا

واشنگٹن: فرانس کی خاتون اول نے امریکی صدر کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کو وائٹ ہاوس کی قیدی قرار دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز