محرم الحرام میں شرپسند عناصر امن خراب کرنیکی کوشش کرسکتے ہیں، وزیر خارجہ

افغانستان کی صورتحال کے بعد ملکی سیکیورٹی کے پیش نظر محرم الحرام بہت حساس ہے۔

9 اور 10محرم: ضرورت پڑے تو موبائل سروس بند کریں، وزیر داخلہ

شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس میں محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو

محرم الحرام: امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق

طاقت کے زور پر اپنے نظریات مسلط کرنا شریعت کے منافی، اعلامیہ

ریاست کی رٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، وزیر داخلہ

شیخ رشید احمد کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس ہوا۔

مزار قائد کو سیکیورٹی خطرات لاحق ہونے کا انکشاف

جہاں سیکیورٹی کم تھی اس کا پتہ لگا لیا گیا، سندھ ایپکس کمیٹی کی بریفنگ

بھارت نے غیر ذمہ دارانہ حرکت کی تو بروقت جواب دیں گے، وزیر خارجہ

اقوام متحدہ مبصرین کی گاڑی پر حملے کی فوری تحقیقات ہونی چاہیئیں، شاہ محمود قریشی

ملک دشمن پاکستان میں امن کو خراب کرنا چاہتے ہیں، مولانا طاہر اشرفی

بھارت پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، چیئرمین پاکستان علما کونسل

پاکستان میں امن و امان کے متعلق تھینک ٹینک کی رپورٹ جاری

فاٹا ریجن کے بعد، شدت پسندوں کے چھ حملوں کے ساتھ سندھ دوسرا متاثرہ علاقہ رہا۔ جہاں چھ سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں، چار عام شہریوں اور چارریاست مخالف جنگجووں سمیت 14 افراد ہلاک ہوئے تھے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سعودی عرب پہنچ گئے

سعودی ہم منصب سے ملاقات میں وزیر خارجہ امریکہ-ایران کشیدگی سمیت علاقائی امن و استحکام کے موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

امن و امان لاہوریوں کیلئے خواب بن گیا

سوشل میڈیا پر اسٹیٹس لگانا بھی قتل کی وجہ بنا۔

ٹاپ اسٹوریز