پاکستان کسی کیمپ پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

خطے کی سیکیورٹی اور استحکام ہماری پالیسی ہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

پاکستان امن کی خاطر عالمی شراکت داروں سے تعاون کیلئے پر عزم ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی۔

مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے امن کیلئے ضروری ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم سے او آئی سی کے نمائندہ خصوصی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

افغانستان سے لاتعلقی پاکستان کیلئے ممکن نہیں، مشیر قومی سلامتی

افغانستان کا کوئی فوجی حل موجود نہیں تھا، معید یوسف

شہباز شریف کراچی کے مسائل کا ذکر کرتے آبدیدہ ہو گئے

نواز شریف کی قیادت میں آئندہ انتخابات میں موقع ملا تو کراچی کی قسمت بدل دیں گے، شہباز شریف

بھارت افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال نہ کرے، سربراہ حزب اسلامی

گلبدین حکمت یار نے وزیر اعظم عمران خان کے مؤقف کو سراہا۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا دھماکہ متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان

دھماکے میں ملوث ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، مراد علی شاہ

ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں ہے، وزیر خارجہ

افغانستان کیجانب سے الزامات پر بھی ہمارا رویہ مثبت ہے، شاہ محمود قریشی

کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، آرمی چیف

خطے میں دیرپا امن و استحکام کے لیے تنازعہ کشمیر کا حل ضروری ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

طالبان امن اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار

طالبان امن مذاکرات پر مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، افغان صدر

ٹاپ اسٹوریز