پاکستان نے واضح کیا بھارت بین الاقوامی امن کیلئے خطرہ ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے کہا کہ فاشسٹ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کا الیکشن کے بعد حلقے کی تمام مساجد کو گرانے کا اعلان سیکولر بھارت کے منہ پر تمانچہ ہے۔

پاکستان بھارت کو ہر طرح کا جواب دینے کو تیار ہے، اشرف جہانگیر قاضی

سابق سفیر نے کہا کہ کشمیر پر پاکستان کی پالیسی واضح نہیں ہے۔

مودی سرکاری سے مذاکرات کی امید نہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیری بھارت سے بغاوت کر چکے ہیں اور بھارت سے نالاں ہیں۔

امن کا نوبل انعام اتھوپیا کے وزیراعظم کے نام

نوبل انعام دینے کی تقریب رواں برس دسمبر میں اوسلو میں منعقد ہو گی

پائیدار امن کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔

مجھے کئی کاموں پر نوبیل امن انعام ملنا چاہیے، ٹرمپ

اگر میرٹ پر نوبیل انعام دیا جائے تو میں اس کا حقدار ہوں، امریکی صدر

 پر امن ہمسائے کے ویژن پر عملدرآمد کے لیے افغانستان میں امن ضروری ہے، عمران خان

پاکستان افغانستان میں دیرپا امن کے لئے کئے گئے تمام اقدامات کی حمایت جاری رکھے گا ، وزیراعظم

امریکہ اپنے فیصلے پر پچھتائے گا، طالبان

ہمارے پاس جہاد اور مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، ترجمان طالبان

پاکستان افغان امریکہ مذاکرات کی جلد بحالی کا خواہاں

فریقین پر زور دیتے ہیں کہ وہ جلد ازجلد مذاکرات کی میز پر آکر افغان مسئلے کا سیاسی حل تلاش کریں، ڈاکٹرفیصل

مذاکرات معطل کرنے کا نقصان امریکہ کو ہوگا، ترجمان طالبان

  مذاکرات معطلی سے مزید امریکی ہلاک ہوں گے، ذبیح اللہ مجاہد

ٹاپ اسٹوریز