ڈبلیو ایچ او کے زیر نگرانی9کورونا ویکسینز پر کام جاری

ویکسین بننے  پرآئندہ سال  2 ارب خوراکیں دنیا میں تقسیم کی جائیں گی جس کیلئے منصوبہ بندی کر لی گئی ہے

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید12 اموات

کورونا کے 624 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور زیرعلاج مریضوں کی تعداد 8ہزار528 ہے

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 3 کروڑ 57 لاکھ سے زائد افراد متاثر

صحتیاب افراد کی تعداد 2 کروڑ68لاکھ 94 ہزار 825 ہوگئی ہے اور 77 لاکھ 94 ہزار 919 ایکٹیو کیسزہیں

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد6ہزار523 ہوگئی

پاکستان میں کوروناسےصحت یاب افرادکی تعداد3لاکھ616ہوگئی اور8ہزار588 مریض زیرعلاج ہیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 3 کروڑ 54 لاکھ سے زائد افراد متاثر

کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 2 کروڑ 66 لاکھ 45 ہزار 156 ہو گئی۔

پاکستان میں کورونا سے مزید4 اموات

ملک بھر میں کورونا کے644نئےکیسزرپورٹ ہوئے اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد3 لاکھ15ہزار260 تک پہنچ گئی ہے

کورونا وائرس: دنیا میں 10 لاکھ 38 ہزار سے زائد اموات

کورونا سے متاثر 2 کروڑ 61 لاکھ 52 ہزار 667 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 79 لاکھ 68 ہزار 803 ہے

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ

عوامی مقامات پر ہرکوئی ماسک پہنے ۔ تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے، وزیراعظم

پاکستان میں کورونا وائرس کے632 نئےکیسزرپورٹ

گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناسے6اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6ہزار513 ہوگئی ہے

کورونا وائرس: دنیا میں10 لاکھ 33 ہزار سے زائد اموات

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں 2 لاکھ 13 ہزار 524 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

ٹاپ اسٹوریز