کورونا وائرس: دنیا بھر میں 2 کروڑ 13 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا وائرس سے 54 لاکھ 76 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے753نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے اثرات تیزی سے کم  ہو رہے ہیں اور اگست کے پہلے دس روز میں صرف چھ ہزار کیسز رپورٹ ہوئے جو کہ ماضی کی نسبت سب سے کم ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں7 لاکھ46 ہزار سے زائد اموات

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد23 لاکھ 28 ہزارسے زائد ہوگئی ہے

کورونا وائرس: اگست کے پہلے 10روز میں سب سے کم کیسز رپورٹ ہوئے

جولائی میں 33 ہزار اور جون کے پہلے 10 روز میں 48 ہزار کیس سامنے آئے تھے

پاکستان میں کورونا کے ایکٹیو کیسز16ہزار 599 رہ گئے

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 730 نئے کیسز اور 17 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

روس کی کوروناویکسین کے متعلق زیادہ معلومات نہیں، ڈبلیوایچ او

ہمیں خبرملی کہ روس کےپاس کوروناویکسین ہے اور ہم اس کے متعلق معلومات حاصل کرنےکےمنتظر ہیں،اسسٹنٹ ڈائریکٹرریجنل برانچ

کورونا وائرس:دنیا بھر میں 2 کروڑ 2 لاکھ 77 ہزار سے زائد متاثر

امریکہ میں کوروناسے 52لاکھ 51ہزار سے زائدافراد متاثر ہیں اور گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران329 اموات ہوئی ہیں

پاکستان میں کورونا کے 531 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 112 ہوگئی ہے اور  2 لاکھ 85 ہزار 191 افراد متاثر ہوئے

پاکستان میں کورونا سے مزید15 اموات

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 97 ہو گئی ہے اور 2 لاکھ 84 ہزار 660 افراد متاثر ہیں

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد2 کروڑ سے بڑھ گئی

پہلے 50 لاکھ کیسز 185 دن رپورٹ ہوئے جبکہ آخری 50 لاکھ کیسز صرف 18 دنوں میں سامنے آئے

ٹاپ اسٹوریز