پاکستان میں کوروناسے 54 ہزار601 افراد متاثر، 1133 جاں بحق

پاکستان میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد پندرہ ہزار دو سو ایک ہو گئی

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 52 لاکھ 64 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر 21 لاکھ 26 ہزار سے زائد افراد موذی وائرس کو شکست دے کر صحتیاب ہو گئے ہیں۔

سندھ میں کوروناکیسز کی تعداد 20 ہزار 883ہوگئی، 340 اموات

کراچی میں گزشتہ روز668نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور مجموعی تعداد16 ہزار292 ہوگئی ہے

کورونا وائرس سے پاکستان میں50694 افراد متاثر، 1067 جاں بحق

پاکستان میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد پندرہ ہزار دو سو ایک ہو گئی ہے۔

دنیا میں کورنا کیسز کی تعداد 51 لاکھ 38 ہزار سے تجاوز کرگئی، 3 لاکھ 31 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں مرنے والوں کی تعداد 95 ہزار سے بڑھ گئی ہے اور 16 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص

سندھ میں کورونا کے19ہزار424 کیسزرپورٹ، 336 افراد جاں بحق

شہروں میں رہنے والے عید پر اپنے گاؤں میں نہ  جائیں اور گھروں پر رہیں۔ وزیراعظم بھی عید سادگی سے منانے کا قومی اعلان کریں، وزیراعلیٰ سندھ

کورونا وائرس سے پاکستان میں48091 افراد متاثر، 1017 جاں بحق

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں بتیس افراد کورونا وائرس کے باعث دم توڑ گئے ہیں جب کہ دو ہزار ایک سو ترانوے نئے کیسز رپورٹ ہوئے

سندھ میں کوروناکیسز کی تعداد 18ہزار964ہوگئی، 316اموات

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد14 ہزار 709 تک پہنچ چکی ہے اور گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 813 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

کورونا: پاکستان میں 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثر

13 ہزار 101 افراد نے اپنے یقین، مضبوط قوت ارادی اور طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت مہلک وبا کو شکست بھی دی ہے۔

’نشتر اسپتال میں کورونا سےجاں بحق افراد کی تعداد 57 ہوگئی‘

48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوئے، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز