پی ڈی ایم ٹوٹ گئی یہ انتخابات سے بھاگ رہے ہیں، شیخ رشید
سارے حربے عمران خان کے حق میں جائیں گے اور حکومتی ہتھکنڈوں سے عمران خان کو فائدہ ہو گا۔
عمران خان کی گرفتاری سے مزید بحران پیدا ہو گا، زلمے خلیل زاد
بحران روکنے کے لیے جون میں انتخابات کی تاریخ مقرر کریں، زلمے خلیل زاد کی تجویز
اہم سیاسی شخصیت وطن واپس پہنچ گئی
حمزہ شہباز 3 ماہ قبل 14 دسمبر کو نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہوئے تھے۔
الیکشن کمیشن، قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی
صوبہ خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی 24، اسلام آباد کی 3 اور بلوچستان کی ایک نشست پر ضمنی انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔
پی ٹی آئی کا دفعہ 144 کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
پرامن ریلی پر بندش کا کوئی جواز نہیں ہے اور حکومت انتخابات سے راہ فرار چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی
این اے 65 گجرات، ہو گا سنسنی خیز مقابلہ، کیا چودھری خاندان اس بار کامیاب ہو سکے گا؟
عوامی سروے کے دوران مہنگائی کی وجہ سے عوام سیاسی جماعتوں سے سخت نالاں نظر آئے۔
آئین پر عمل نہیں کریں گے تو آرٹیکل 6 لگے گا، شبلی فراز
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا تو اس کا ذ مہ دار کون ہو گا ؟
شیخ رشید کا چیف الیکشن کمشنر کو سخت پیغام
سپریم کورٹ کے فیصلے کو من و عن مسلط کرنا ورنہ آپ کچہری کے کٹھرے میں ہوں گے، شیخ رشید
عمران خان ایک انتخاب پر سنجیدہ ہیں تو بات ہو سکتی ہے، رانا ثنا اللہ
عمران خان جن سے بات چیت کے لیے مرے جا رہے ہیں وہاں سے انہیں جواب ہی نہیں ملتا۔
ہائیکورٹس میں معاملہ زیرالتوا ہے، فیصلہ نہ مانیں تو توہین عدالت ہو گی، وزیر قانون
ہائیکورٹس قانون اور آئین کے مطابق فیصلے صادر کر سکتی ہیں۔