این اے 118 لاہور میں تبدیلی کے چرچے، سنسنی خیز عوامی فیصلہ

سروے کے دوران عوام کی ایک بڑی تعداد وہ بھی رہی جس نے ووٹ دینے سے ہی انکار کر دیا۔

کون ہو گا این اے 4 سوات کا سکندر ؟ جانیں عوامی رائے

مہنگائی کی ستائی سوات کی عوام نے کسی کو بھی ووٹ نہ دینے کا بھی اعلان کیا۔

صدر مملکت بھی انتخابات کا اعلان کر سکتے ہیں، عثمان ڈار

حالات جیسے بھی ہوں الیکشن کمیشن کی ذمہ داری انتخابات کروانا ہے۔

وفاق کا الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے اضافی گرانٹ دینے سے انکار

معاشی صورت حال بہتر ہونے تک اضافی ضمنی گرانٹ کے مطالبے کو مؤخر کیا جائے، وفاقی حکومت

انتخابات کے دوران سیکیورٹی کیلئے 42 ارب درکار ہوں گے، چیف سیکریٹری پنجاب

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن نہ کرائے گئے تو ہونے والے اخراجات دگنے ہو جائیں گے، زاہد اختر زمان کا الیکشن کمیشن اجلاس میں مؤقف

این اے 66 سیالکوٹ میں کس کا پلڑا بھاری، انتخابات سے قبل عوام نے فیصلہ سنا دیا

گزشتہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے رہنما ارمغان سبحانی کامیاب ہوئے۔

نواز شریف کے ساتھ غلط ہوا، شاہ محمود قریشی کا اعتراف

پی ڈی ایم کی حکومت پولیٹیکل انجینئرنگ کے بغیر تو نہیں آئی۔

سنسنی خیز عوامی رائے۔ کون بنے گا سیالکوٹ کا سکندر ؟

تہلکہ خیز سروے میں لوگوں کی اکثریت نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

انتخابات نہ کروانا بدمعاشی ہے، معاملہ عدالت میں جائے گا، کاشف عباسی

پی ٹی آئی کی تحریک زیادہ آگے جاتی نظر نہیں آ رہی، لاکھوں لوگ جیل نہیں جائیں گے۔

ضمنی انتخابات آر ایم ایس کے ذریعے کرانے کا فیصلہ

کمپنی آر ایم ایس کو موڈیفائی کر کے 2 ماہ میں الیکشن کمیشن کے حوالے کرے گی۔

ٹاپ اسٹوریز