ہم نے فیصلے کر لیے اب وفاقی حکومت فیصلہ کرے، فواد چودھری

پی ڈی ایم اراکین عوام میں بیٹھ کر کھانا نہیں کھا سکتے تو انتخابات کیا لڑیں گے۔

الیکشن جب بھی ہوں جیت ہماری ہی ہو گی، عمران خان

انتخابات میں تاخیر پر بھی پی ٹی آئی کو فائدہ ہوگا۔

نہیں معلوم 15دن بعد یہ حکومت ہو گی یا نہیں، فواد چودھری

اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا فیصلہ عمران خان خود کریں گے۔

فوری انتخابات نہیں ہوتے تو مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان

جلسے کا مقصد پیغام دینا ہے کہ قوم جاگ گئی ہے، اسے آزاد کیا جائے۔

2 سے زائد بچوں والے اب الیکشن نہیں لڑ سکیں گے

9 فروری 2013 کے بعد بھی اگر کسی کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی تو وہ بھی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکے گا۔

ملکی تقدیر کے فیصلے ملک سے باہر ہو رہے ہیں، عمران خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے عمران خان کو لانگ مارچ قافلوں کی سیکیورٹی پر بریف کیا۔

جتنی بھی طاقت استعمال کر لیں لوگوں کے ذہنوں کو تبدیل نہیں کر سکتے، اسد عمر

جس دن عمران خان اسلام آباد پہنچے گے اس دن عوام کا سمندر ہوگا، رہنما پی ٹی آئی

عمران خان کے 7 نشستوں سے الیکشن لڑنے کی سمجھ نہیں آتی، الیکشن کمیشن

آئین کے مطابق سٹنگ ایم این اے 7 حلقوں سے الیکشن نہیں لڑ سکتا، چیف الیکشن کمشنر

10ماہ بعدعام انتخابات یا10برس کا انتظار؟ خواجہ سعد رفیق

ضد انا خوف کے بت توڑڈالیں اور ریاست کوچلنے دیں، رہنما مسلم لیگ ن

اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اعلامیہ امپورٹڈ گروہ کی سیاسی سوچ کا عکاس ہے، فواد چودھری

عوامی مینڈیٹ کی یوں کھلی توہین پر اصرار مایوس کن ہے، مرکزی رہنما پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز