عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے کل احتجاج کیا جائے گا، فواد چودھری

عمران خان کل آئندہ مرحلے کا اعلان کریں گے، ایشیا کپ کی طرح پاکستان کی سیاست بھی آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔

استعفیٰ نہیں دیا، الیکشن کیسا؟ تحریک انصاف کا ایم این اے عدالت پہنچ گیا

عمران خان این اے 246 سے ضمنی انتخاب لڑ رہے ہیں، اپنے ہی رکن شکور شاد نے الیکشن شیڈول معطل کرنے کی درخواست دے دی۔

کپتان کا مقابلہ مشکل ہی نہیں ناممکن ہے، اسد عمر

جھوٹا مقدمہ بنا کر ملک کی ساکھ مجروح کر رہے ہیں، رہنما تحریک انصاف

جو کام کرتا ہوں کشتیاں جلا کر کرتا ہوں، عمران خان

ہم آرام سے اسلام آباد کو بند کر سکتے ہیں، سب کچھ بیچ کر پاکستان میں انویسٹ کیا۔

یہ حکومت چند ہفتوں کی مہمان ہے،میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال ہے، فواد چودھری

 کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کر سکتا

ن لیگ سے ناراض لیگ کا سفر جلدی طے کر لیا گیا ،فوادچودھری

شہبازشریف سیاسی جماعتوں کو الیکشن کا فریم ورک طے کرنے کیلئے دعوت دیں

سیکیورٹی فورسز شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، وزیر داخلہ

مانیٹرنگ سیل انتخابی حلقوں میں سیکیورٹی صورت حال کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے۔

ہم مکمل طور پر غیر جانبداری سے کام کر رہے ہیں، الیکشن کمشنر پنجاب

الیکشن کمیشن پر جو الزامات لگائے جارہے ہیں اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

45 دن میں قوم کو سب پتہ چل جائے گا،اینٹی کرپشن کا نوٹس نہیں ملا، شیخ رشید

عمران خان نے بڑی محنت کی ہے اور جو ہو گیا ہو گیا ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنا چاہیے۔

ٹاپ اسٹوریز