انتخابی اصلاحات کی قانون سازی کو ہر سطح پر چیلنج کرنے کا اعلان

حکومت نے قانون پر بات کرنے کی اجازت دیے بغیر جس طرح منظور کرایا ہے اس سے اس کے عزائم کی واضح عکاسی ہوتی ہے، شہباز شریف

ہم اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا اور اپوزیشن چھیننا چاہتی، شاہ محمود

وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایک وہ طبقہ ہے جو پیسہ لوٹ کر باہر منتقل کرتا ہے اور اوورسیز پاکستانیز باہر سے پیسہ پاکستان لاتے ہیں

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ حق دے دیا گیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت الیکشن کا دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا

صدر مملکت کا انتخابی اصلاحات پر آرڈیننس لانے کا اعلان، اپوزیشن کو مشاورت کی دعوت

اگر اپوزیشن نہیں آنا چاہتی تو خود پارلیمنٹ ہاؤس جانے کیلئے تیار ہوں، ڈاکٹر عارف علوی

سندھ حکومت کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے میں ناکام رہی، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ نادرا فیملی ٹری دیکھ کر وراثت سرٹیفکیٹ جاری کرسکے گا

انتخابات اور سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو روکنا ہوگا، بلاول

الیکشن اصلاحات کی ضرورت ہے، بہتر ہوگا انتخابی اصلاحات کاکام الیکشن کمیشن کرے، چیئرمین پیپلز پارٹی

انتخابی اصلاحات: مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی دعوت مسترد کردی

مریم نواز کا کہنا ہے کہ قوم نے بار بار آپ کو مسترد کیا، کراچی کے حلقہ این اے 249 میں تحریک انصاف آخری نمبر پر آئی، اب آپ فوری طور پر مستعفیٰ ہوجائیں

نیب قوانین میں ترامیم اور انتخابی اصلاحات پر غور کیلیے کمیٹی قائم

اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے سپرد کردیا گیا۔

اپوزیشن انتخابی اصلاحات سے بات چیت کا آغاز کرے، فواد چوہدری

اچھی بات ہے اپوزیشن لانگ مارچ سے پیچھے ہٹ گئی ہے، وفاقی وزیر

انتخابی عمل میں بہتری کیلئے ٹیکنالوجی ماہرین کے فورم کا قیام

فافن کے مطابق افتتاحی تقریب میں الیکشن کمیشن آف پاکستان، سول سوسائٹی  کے نمائندوں اور ملک بھر سے جدید ٹیکنالوجی کے ماہرین نے شرکت کی

ٹاپ اسٹوریز