‘انتظامیہ کتے بھی پکڑے’

'صرف ویکسین کی دستیابی سے مسائل حل نہیں ہوں گے'

آزادی مارچ: جے یوآئی نے اجازت کی درخواست جمع کرادی

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد درخواست رد کرنے کا اختیار رکھتے ہیں

مال مفت دل بے رحم: پی آئی اے نے دس کروڑ 65 لاکھ روپے کا کھانا ضائع کردیا

ملکی خزانے کو پہنچنے والے بھاری نقصان کا ذمہ دار پی آئی اے انتظامیہ کی ناقص پالیسی کو قرار دیا گیا ہے۔

لوگوں کے ساتھ سیلفیاں بنوانے پر ریچھ کے بچے گولی مار دی گئی

لوگوں کے ساتھ حد سے زیادہ انسیت اور سیلفیاں لینے پر وائلڈ لائف انتظامیہ نے ریچھ کے کم سن بچے کو قتل کر دیا

بھارت:غازی آباد میں ایم ایل اے نے مسلمانوں کا کاروبار بند کرادیا

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرغازی آباد میں ایم ایل اے  نند کشور گوجر نے زبردستی مسلمانوں کی گوشت کی دکانیں بند کرادیں۔

دارالامان سکھر سے خاتون پراسرار طور پر لاپتہ

رضیہ شیخ نامی خاتون چند ماہ قبل سیاہ کاری کے الزام کے بعد پناہ کے لیے دارالامان پہنچی تھی۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مسائل میں ایک اور اضافہ

انتظامیہ کی غفلت اورلاپرواہی کے سبب 105 ارب روپے کی خطیر رقم سے تیار ہونے والا قومی منصوبہ تباہی کے دھانے پر پہنچ گیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا

سابق وزیر اعظم کو گزشتہ روز العزیزیہ ریفرنس میں سات سال قید  اور جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی

اسلام آباد: گولڑہ اور بھارہ کہو میں قبضہ مافیا کی فائرنگ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون فور میں قبضہ مافیا نے انتظامیہ اور پولیس پر فائرنگ

بنی گالہ: سرچ لائٹیں لگ گئیں،سیکیورٹی میں مزید اضافہ ہوگیا

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کی سیکیورٹی میں مزید اضافہ کردیا گیا

ٹاپ اسٹوریز