اگر مجھے ایسا انصاف ملتا تو ملک ہوا میں اُڑ رہا ہوتا، نواز شریف

عمران خان جیسا انصاف مجھے ملتا تو ملک خوشحال ہوتا اور ترقی کرتا

رجیم چینج میں سب سے بڑا کردار محسن نقوی کا تھا، عمران خان

جب تک زندہ ہوں ملک کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گا۔

عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی سے جوائن کرنے کا اعلان

یہ ملک کے مستقبل کی جنگ ہے اور یہ جنگ قوم نے جیتنی ہے، چیف جسٹس وزیرآباد واقعے کا نوٹس لیں۔

ہمارا مقابلہ امریکی غلاموں سے ہے، عمران خان

میں جب تک زندہ ہوں چوروں کا مقابلہ کروں گا۔ امریکی غلاموں اور چوروں کو ملک پر مسلط نہیں ہونے دیں گے۔

جب تک چوروں کی غلامی کریں گے ہمیں آزادی نہیں ملے گی، عمران خان

آزادی پلیٹ میں نہیں ملتی بلکہ مشکل سے گزرنا پڑتا ہے۔ ہم آزاد لوگ ہیں اور کلمے کے بعد کیسے کسی کی غلامی کر سکتے ہیں۔

انصاف کے دروازے بند ہو چکے، ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے، سراج الحق

نوجوان بے روزگار ہو رہے ہیں اور کاروباری طبقہ اس وقت بہت پریشان ہے۔

نور مقدم کیس،یہ ہے وہ انصاف جس کی توقع پاکستانی عوام کرتے ہیں، فواد چودھری

امید ہے انصاف سے جڑے ادارے عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے اور رول آف لا نافذ ہوگا۔

ہمیں تماشائی بننے کے بجائے باہر نکلنا ہو گا، سراج الحق

ججز ریٹائر ہونے کے بعد سچ کہتے ہیں کیونکہ انصاف بکتا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن کا جو حکم ہوگا سر آنکھوں پر تسلیم کریں گے، رہنما پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز