جب تک چوروں کی غلامی کریں گے ہمیں آزادی نہیں ملے گی، عمران خان

آزادی پلیٹ میں نہیں ملتی بلکہ مشکل سے گزرنا پڑتا ہے۔ ہم آزاد لوگ ہیں اور کلمے کے بعد کیسے کسی کی غلامی کر سکتے ہیں۔

انصاف کے دروازے بند ہو چکے، ملک میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے، سراج الحق

نوجوان بے روزگار ہو رہے ہیں اور کاروباری طبقہ اس وقت بہت پریشان ہے۔

نور مقدم کیس،یہ ہے وہ انصاف جس کی توقع پاکستانی عوام کرتے ہیں، فواد چودھری

امید ہے انصاف سے جڑے ادارے عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے اور رول آف لا نافذ ہوگا۔

ہمیں تماشائی بننے کے بجائے باہر نکلنا ہو گا، سراج الحق

ججز ریٹائر ہونے کے بعد سچ کہتے ہیں کیونکہ انصاف بکتا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن کا جو حکم ہوگا سر آنکھوں پر تسلیم کریں گے، رہنما پی ٹی آئی

انصاف کا نظام سب کو نظر آنا چاہیے، شاہد خاقان عباسی

حزب اختلاف کو دبانے کے لیے بے بنیاد کیسز بنائے جا رہے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

ہمیں صبر نہیں انصاف چاہیے، والدین

نہیں چاہتے دہشتگردی کے دروازے دوبارہ کھولے جائیں، والدین

اپنی سیٹ پکی کرنے کیلئے مولانا ہر بار بکے، شہباز گل

احتساب کے عمل کو متنازع بنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی، معاون خصوصی

شاہ محمود قریشی سے کینیڈین وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

پرامن اور مستحکم افغانستان پورے خطے کیلئے اہمیت کا حامل ہے، شاہ محمود قریشی

ٹاپ اسٹوریز